Image

اس کیٹا گری میں 4132 خبریں موجود ہیں

مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی بس دریائے جہلم میں جا گری۔ عورت اور بیٹی اوربچہ زندہ مل گےڈرائیور اور کنڈیکٹر ابھی تک لاپتہ ہیں۔

ہٹیاں بالا۔ چناری بس حادثہ ۔زرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی بس نمبر 2695 چناری کے مقام پر دریائے جہلم میں جا گری۔ بس میں پانچ افراد سوار تھے ایک عورت اور اس کی…

‎کنوینیر گلوبل ٹورازم ہاسپٹلٹی انویسٹمنٹ فورم عظیم قریشی نے ملایشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم کے پہلے دورہ پاکستان کا خیر مقدم ان کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ملکوں میں گہرے برادرانہ دوستانہ تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی

کنوینیر گلوبل ٹورازم ہاسپٹلٹی انویسٹمنٹ فورم اور مینجیگ ڑاریکٹرلیجنڈ ھوٹل عظیم قریشی نے ملایشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم کے پہلے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے دورہ پاکستان کے…

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صراط نعت انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے لیے محفل میلاد منعقد کی گئی

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صراط نعت انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے لیے محفل میلاد منعقد کی گئی یہ محفل میلاد عید میلاد النبی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریبات…

طلباء ،اساتذہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج مسترد کرتے ہوئے الزام لگایا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یورسٹی کی جانب سے لیے گئے امتحان میں بے ضابطگی ہوئی 30 سوال نصاب سے باہر سے آئے

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والےطلباء ،اساتذہ اور والدین نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج کے خلاف راولپنڈی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی بیانیہ نہیں ہے یہ ایک ہمارا مطالبہ ہے آزاد تحقیقاتی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور حالیہ فراڈ الیکشن کے خلاف اقوام متحدکے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیریوں کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ

نیو یارک ( ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور حالیہ فراڈ الیکشن کے خلاف اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنیسابق ممبر آزاد کشمیر اسمبلی وآستانہ عالیہ بساہاں شریف کے سجادہ نشین پیر سید ڈاکٹر محمد علی رضا بخاری،…

کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل اورٹیلی نار کے مرجر کی درخواست پر سماعت شروع کر دی

کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل اورٹیلی نار کے مرجر کی درخواست پر سماعت شروع کر دی اسلام آباد ، 30 ستمبر: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمٹیڈ ( پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار…

وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کر لی

*سندھ ہائیکورٹ* وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت وفاقی حکومت کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کر لی پچھلی…

ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور چیف منسٹر فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر

ایم پی اے سلمیٰ سعدیہ تیمور چیف منسٹر فوکل پرسن برائے گارمنٹ سٹی اینڈ وویمن ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز مقرر گارمنٹ سٹی کے قیام اور آپریشن لائزیشن کی مانیٹرنگ ذمہ داری تفویض،ووکیشنل ٹریننگ سنٹرز میں خواتین کی ہائی کوالٹی ٹریننگ کی…

،،80 سالہ روشن بی بی سمیت 7 خواتین اور خواجہ فاروق مقدمے سے ڈسچارج،عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ کی عبوری ضمانت بھی منظور

راولپنڈی ATC نے محفوظ فیصلہ سنادیا سمابیہ طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،،80 سالہ روشن بی بی سمیت 7 خواتین اور خواجہ فاروق مقدمے سے ڈسچارج،عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ کی عبوری ضمانت بھی منظور ‏80 سالہ بزرگ…

کراچی میں FEC کے اجلاس میں APP سرائیکی سروس کی سربراہ ڈاکٹر سعدیہ کمال کو PFUJ ورکرز کی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سعدیہ کمال صدر پی ایف یو جے منتخب خصوصی رپورٹ ڈاکٹر سعدیہ کمال PFUJ ورکرز کی صدر منتخب: پاکستانی صحافت میں تاریخی سنگِ میل کراچی 30 ستمبر 2024 کراچی میں منعقد ہونے والے فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (FEC) کے اجلاس…