Image

اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں

چین کے ابھرتے ہوئے سفری مرکز شنشی صوبے میں متحرک چینی نئے سال کا تجربہ

تائی یوآن(شِنہوا)چین کے وسطی صوبے شنشی کے شہر تائی یوآن میں بیل ٹاور سٹریٹ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے جشن کا ماحول علامتی کرداروں جیسے فو (جس کا مطلب خوش قسمتی ہے)،شیر کے رقص،بہار تہوار کے اشعار اور لالٹینوں…

پاکستان نیشنل ٹیلنٹ کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے 16 فروری 25 کو “اے پیلیٹ آف ڈریمز” آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح

پاکستان نیشنل ٹیلنٹ کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے 16 فروری 25 کو “اے پیلیٹ آف ڈریمز” آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کیا گیا، جس میں 16 فروری سے پاکستان بھر سے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی نمائش کی…

مارشل آرٹ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام “سیونتھ ایشین ٹائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ” کی شاندار افتتاحی تقریب

*مارشل آرٹ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام “سیونتھ ایشین ٹائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ” کی شاندار افتتاحی تقریب* اسلام آباد ( ) لیاقت جمنازیم، آبپارہ میں “مارشل آرٹ فیڈریشن” کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کی سرپرستی میں “سیونتھ ایشین ٹائیکوانڈو…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں اہم کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی کے علاقہ جہان خانی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں اہم کمانڈر سمیت 9 مشتبہ افراد کے مارے جانے کی اطاعات، ذرائع سیکورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری،

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا

اسلام آباد میں ڈی چوک پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا ۔۔۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر ڈومینک پراڈلی کی قیادت میں…

چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور : چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چیف آف آرمی…

خیبر پختونخواہ میں پانچ الگ الگ آپریشنز ڈیرہ اسماعیل خان شمالی وزیرستان لکی مروت اور خیبر میں 13 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پانچ الگ الگ مصروفیات میں تیرہ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر…

پنجاب یوتھ سمٹ 2025: غیر قانونی نقل مکانی کا مقابلہ کرنے اور مقامی کاروباری اداروں کو فروغ دینے کے لیے ایک متحد کوشش

پنجاب یوتھ سمٹ 2025: غیر قانونی نقل مکانی کا مقابلہ کرنے اور مقامی کاروباری اداروں کو فروغ دینے کے لیے ایک متحد کوشش لاہور، پاکستان – سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) کے زیر اہتمام برطانوی ہائی کمیشن کے اشتراک…

پاکستانی نمائش کنندہ چین کو برآمدات بڑھانے کے حوالے سے پراعتماد

کونمنگ (شِنہوا) کراچی سے تعلق رکھنے والے اقبال احمد ڈار چاول سے تیار کردہ پکوان کھاتے ہوئے چین کا لالٹین تہوار لازوال چین ۔جنوبی ایشیا نمائش کے پاکستان پویلین میں منارہے ہیں۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے…

بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

*ٹاپ بریکنگ* *لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کاروائیاں بے نقاب* بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں* بھارت کی جانب سے لائن…