Image

اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں

پشاور میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 21 ملزم گرفتار

کیپٹل سٹی پولیس کی جانب صوبائی دارالحکومت پشاور میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 22 مقدمات درج کرکے 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

خیبر پختونخوا کے کئی مقامات پر آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

خیبر پختونخوا کے کئی مقامات پر آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور کے افغان مہاجرین کیمپ اور باڑہ اور باجوڑ میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔ پشاور…

ہری پور تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ، پبلک ٹرانسپورٹ میں لڑکی کو چھیڑنے، ہراساں کرنے اور عصمت پامال کرنے والا ملزم گرفتار ۔

ہری پور تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ، پبلک ٹرانسپورٹ میں لڑکی کو چھیڑنے، ہراساں کرنے اور عصمت پامال کرنے والا ملزم گرفتار ۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا خواتین کو…

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر اور عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطے — عیدالفطر کی مبارکباد

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ — عیدالفطر کی مبارکباد* وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں عیدالفطر کے پُرمسرت موقع…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس۔صوبوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی استعداد کار بڑھانے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس۔صوبوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی استعداد کار بڑھانے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک…

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام کی بڑی کاروائیاں بیرون ملک جانے والے 4 مسافروں سے جعلی پاسپورٹس اور ویزے برآمد،

سیالکوٹ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام کی بڑی کاروائیاں بیرون ملک جانے والے 4 مسافروں سے جعلی پاسپورٹس اور ویزے برآمد،سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے…

وزیر اعظم شہباز شریف نے فلم انڈسٹری کی زبوں حالی اور سینمائوں کی بندش کانوٹس وزیر مملکت حذیفہ رحمن کو ٹاسک دے دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے فلم انڈسٹری کی زبوں حالی اور گزشتہ چند سالوں میں 67 سینمائوں کی بندش کانوٹس لے لیا وزیر اعظم نے وزیر مملکت حذیفہ رحمن کو ٹاسک دے دیا کہ سینما انڈسٹری کی بحالی کے لیے…

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کردی، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کردی، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز اتوار کو منائی جائے گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز اتوار کو منائی جائے گی

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن 6 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں پر…