Image

اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں

کور کمانڈرز کانفرنس نے خبردار کیا کہ بلوچستان میں امن کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور غیر ملکی سرپرستوں کے آلہ کاروں سے بغیر کسی استثنیٰ کے نمٹا جائے گا۔

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 04 اپریل 2025:* چیف آف آرمی سٹاف (COAS)، جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) میں 268ویں کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کی صدارت کی۔ فورم نے فاتحہ خوانی کی اور مسلح…

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

ڈیرہ اسماعیل خان: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سینئر سیاستدان مہتاب عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات رہنماؤں نے مولانافضل الرحمان کو…

روات میں انسانیت سوز واقعہ

تھانہ روات کی حدود میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ نے ملک کی عوام کو “عثمان موٹو گینگ E-11/2 فیٹ جوڑا برہنہ/تشدد کیس” بھلا دیا ‏بدنام زمانہ اشتہاری مجرم راجہ واحد آف گنگال نے اپنے مسلح ساتھیوں ہمراہ علی…

پشتو کے مزاحیہ فنکار میراوس تنگی وال سپرد خاک

چارسدہ: پشتو کے مزاحیہ فنکار میراوس تنگی وال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی سس چارسدہ: نماز جنازہ میں چارسدہ کی سیاسی قائدین کی موجود چارسدہ: نماز جنازہ میں میراوس کی چاہنے والوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی چارسدہ:…

پاکستانی نوجوان کی چین کی شاندار علاقائی روایات اپناتے ہوئے گوانگ شی میں سان یوئے سان تہوار میں شرکت

نان ننگ(شِنہوا)چین کے جنوب گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے کی فضا روایتی چینی تہوار “سان یوئے سان “کے دوران سریلے گانوں اور بھرپور علاقائی روایات سے لبریز ہے۔ ظفروال کے چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ…

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو اقوام کے درمیان فائرنگ کا فائرنگ کی ذد میں 3 خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات،

*افسوسناک خبر* ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ پروآ کی حدود رمک میں دو اقوام بھٹی اور شیرانی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ بھٹی قوم کا ایک گھر فائرنگ کی ذد میں آگیا جس میں 3 خواتین کے جاں بحق ہونے کی…

بورےوالا میں فرید ایکسپریس ٹرین پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ،خواتین سمیت کئی مسافر معمولی زخمی جبکہ 12 سالہ بچی شدید زخمی

بورےوالا میں فرید ایکسپریس ٹرین پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ،پتھر اور اینٹیں لگنے سے خواتین سمیت کئی مسافر معمولی زخمی جبکہ بارہ سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی زخمیوں کو پاکپتن ریلوے اسٹیشن پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی…

خانیوال نشہ کے پیسے نہ دینے پر شوہر نے طیش میں آ کر اپنی بیوی کو لکڑی کے وار کر کے قتل کر دیا

خانیوال نشہ کے پیسے نہ دینے پر شوہر نے طیش میں آ کر اپنی بیوی کو لکڑی کے وار کر کے قتل کر دیا یہ افسوسناک واقعہ خانیوال کے نواحی علاقے چک نمبر 104 پندرہ ایل میں پیش ایا ہے…

شیخوپورہ میں بھائی نے 2 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،

شیخوپورہ تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ گاؤں جھبراں میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بتایا گیا ہے کہ 32سالہ غزالہ بی بی نے دو سال قبل انور علی سے پسند کی شادی…

ایک افغان دہشت گرد کو پشاور کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے ماردیا جبکہ اس کاساتھی فرار ہوگیا

پشاور کے مضافاتی علاقےاضاخیل میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک شدت پسند افغان شہری عبید اللہ ولد دین محمد ساکن محلہ کلی جیوکرانی…