گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق

اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں

لاہور میں گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے مرنے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی بیٹی شامل ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں پیش آیا، گھر میں نامعلوم وجوہات کی وجہ سے آگ بھڑک…