اہم خبریں
راولپنڈی پولیس کا موجودہ صورتحال کے مطابق تاجروں کو نوٹس جاری 12 سے 16 اکتوبر تک تمام شادی ہال ۔کیفے ۔ریسٹورنٹ ۔مالز ۔سنوکر کلب وغیرہ بند کرنے کا حکم
وزیر داخلہ کے کاروباری شراکت دار لیک سٹی کے گوہر اعجاز نے اپنی کمپنیوں کےلیے بنک آف پنجاب سے ضمانت کے بغیر سے اربوں کا قرضہ لیاجب وہ بورڈ کے رکن تھے
سردار سکندر حیات خان وفات پا گئ
سعودی قونصلیٹ میں کوٹہ سسٹم، ریکروٹنگ ایجنسیوں اور مسافروں میں تکرار بڑھنے لگی۔ ہزاروں افراد کے میڈیکل ایکسپائر، رشوت کا بازار گرم
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے ضلع خیبر میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرت ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔ غیر مسلح پُر امن افراد پر حملہ اور فائرنگ بدترین دہشت گردی ہے