اہم خبریں
پمز نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود بچوں کی ہلاکت؛ وزیراعظم کا شدید برہمی کا اظہار، سیکریٹری صحت معطل
پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ (MCH) سینٹر کی نرسری میں علی الصبح لگنے والی ہولناک آگ نے 14 نومولود بچوں کی جان لے لی، جبکہ ایک بچے کو ڈاکٹر نے بحفاظت نکال لیا۔ واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں غم اور تشویش کی لہر دوڑ گئی، والدین اور لواحقین نے اسپتال انتظامیہ سے جواب طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
نیشنل پریس کلب میں سالانہ محفل نعت و سیرت النبی ﷺ، بچوں کے درمیان نعت خوانی کے مقابلے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا26 ستمبر کو انڈونیشنین باکسر سے فائٹ کا اعلان پاکستان کا نام روشن کرنا میرا مشن ہے، حکومت کھلاڑیوں کی سرپرستی کرے، عثمان وزیر
بانی پی ٹی آئی کی نجی اسپتال منتقلی، عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر