اہم خبریں
اٹک میں دریائے سندھ میں بیلے میں پھںنسے 30 افراد کوبحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیاگیا گیا۔جن میں خواتین اور بچے شامل تھے
وادی نیلم میں گاڑی دریائے گاڑی دریائے میں گرنے کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے ماں باپ اور بیٹیوں کے ایک ہی گھر سے 6 جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، سروسز چیفس نے مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو اُن کی 26ویں برسی کے موقع پر دلی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار علی شاہ کی چین میں کام اور دوستی کی 6 سالہ کہانی
کرپشن اور دھوکہ دہی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹس کی غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث 3 سرکاری اہلکار گرفتار