مغوی پر بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا
اس کیٹا گری میں
1
خبریں موجود ہیں
3 روز گزرنے کے باوجود اغوا ہونے والے 9 ٹرک ڈرائیوروں اور کلینڈر کی بازیابی نہیں ہو سکی ہے پولیس اور رینجرز کے مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے باوجود کوئی بڑی کامیابی نہیں مل سکی ہے مغوی پر بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کشمور/ مغوی پر تشدد ویڈیو وائرل 3 روز گزرنے کے باوجود 3 قبل نائچ گوٹھ کے قریب سے اغوا ہونے والے 9 ٹرک ڈرائیوروں اور کلینڈر کی بازیابی نہیں ہو سکی ہے 2 روز سے جاری پولیس اور رینجرز کے…