عوام 8 فروری کو آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے

اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام 8 فروری کو آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے، نگران وزیراعظم کا سی این بی سی کو انٹرویو

ڈیووس۔17جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، عوام 8 فروری کو اپناحق رائےدہی استعمال کرتےہوئے آئندہ 5 سال کے لئے حکومت کاانتخاب کریں گے، معیشت کی بحالی اولین ترجیح ہے،…