اہم خبریں
جنرل ر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران نہیں، ایٹمی طاقت ہے،پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں جو نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت ڈپلائے ہیں،
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کی پاکستانی ہاکی ٹیم کو بھارت آنے کی اجازت پر مودی حکومت پر کڑی تنقیداگر پاکستانی اداکارہ کی پنجابی فلم ریلیز نہیں ہو سکتی تو ہاکی ٹیم کو خوش آمدید کیوں کہا جا رہا ہے؟”
جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر سخت فیصلہ جاری کرتے ہوئے تحریر کیاکہ سندھ میں اندراج مقدمہ میں تاخیر کا رجحان تشویشناک ہے۔ملزم کی بریت کی اپیل منظور کر لی
سپریم کورٹ نے فوادچودھری کی 9 نئی مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
سپریم کورٹ نے پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین کو پینشن کا حقدار قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی پی ٹی سی ایل کو نوے روز میں پینشن کی ادائیگی کا شیڈول مرتب کرنے اور پینشن پر نظر ثانی وفاقی حکومت کے مطابق کرنے کی ہدایت