جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل

اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں

لکی مروت:علاقہ تختی خیل میں گھر میں فائرنگ،11 افراد جاں بحق، گھر سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد۔دو خواتین اور دو بچے شامل

لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں قتل کئے گئے افراد کی تعداد 11 ہے۔ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق 10 افراد کی لاشیں ایک گھر سے ملی تھیں۔جبکہ ساتھ والے گھر سے بھی لاش ملی ہے واقعہ ذاتی…