اہم خبریں
ساہیوال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر خاتون نے دو کمسن بچوں کے ساتھ مال بردار ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی ہے
بجلی کی 11 کے وی لائن گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق بجلی کی تار اچانک گلی میں گر گئی،
فیصل آباد کے صنعتکاروں اور تاجروں نے ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلاف 19 جولائی کو احتجاج کی کال دے دی، مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
میانوالی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب ھے
سانحہ لورالائی میں شہید ہونے والے چار بچوں کے باپ اور گھر کے باپ چالیس سالہ صابر کو بھی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گی