ایوارڈ یورپ میں مظلوم کشمیریوں کے لیے غیر معمولی جدوجہد کا اعتراف
اس کیٹا گری میں
1
خبریں موجود ہیں
بلجیم میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپ میں ممتاز کشمیری رہنما علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی آمنہ بلوچ نے کہا کہ یہ ایوارڈ یورپ میں مظلوم کشمیریوں کے لیے علی رضا سید کی غیر معمولی جدوجہد کا اعتراف ہے،
۔ برسلز: سفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے گذشتہ ہفتے علی رضا سید کو خصوصی ایوارڈ دیا ہےسفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے…