اندر گھٹنے پکڑ لیتے ہیں باہر آ کر کچھ اور کہتے ہیں

اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں

سیاستدانوں کی سب سے بڑی بددیانتی ہے اندر گھٹنے پکڑ لیتے ہیں باہر آ کر کچھ اور کہتے ہیں۔ کیا کسی نے آج تک سنجیدہ کوشش کی ہے کہ قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔ خواجہ آصف

‏سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض سیاست دانوں کو ISI میس میں بلا کر میٹنگ کنڈکٹ کرتے تھے، میں نے کہا اس طرح نا کریں۔ ہم…