اہم خبریں
کراچی: ملیر ماڈل کالونی ماڈل موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نے بائیک سواروں کو کچل دیا 02 بچے جاں بحق و 01 بچہ و 01 مرد شدید زخمی
رضویہ میں عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا کیس،عدالت کا 81 لاکھ 3 ہزار 595 روپے فی شہری دیت ادا کرنے کا حکم دے دیا
دھیر کوٹ میں مدرسہ جاتے ھوئے جواں سال لڑکی کو 3 اوباش نوجوانوں نے اغواہ کرکے ایک نوجوان سے زبردستی نکاح کروادیا تینوں جنسی درندے گرفتار
کراچی میں کور کمانڈر اور وفاقی وزیر داخلہ کی نااہلی سے بلوچ دہشت گردوں کے حملے میں دو چینی ہلاک کراچی ٹرمینل کو بھاری نقصان بی ایل اے نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی
جہلم کے علاقہ ڈومیلی میں زہریلہ کھانا کھانے سے دو بچے جابحق چھ بچوں کی حالت خراب ہوگئی ہے متاثرہ بچوں کو قریبی ہسپتالوں میں علاج کےلیے منتقل کر دیا ہے