Uncategorized

اس کیٹا گری میں 2109 خبریں موجود ہیں

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ایجنٹ گرفتار ملزم سے 21 پاسپورٹس برآمد

انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد کی کاروائی انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت اسد عباس کے نام سے…

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان کی کارروائی, عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑ لیا گیا,درجنوں ویب سائٹ بلاک,ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز,لیپ ٹاپس اور ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز برآمد,21 رکنی گروہ کے 8 ارکان ملتان سے اور 6 ارکان لاہور سے گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان کی کارروائی,پاکستان سے چلنے والا عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑ لیا گیا,درجنوں ویب سائٹ بلاک,ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز,لیپ ٹاپس اور ڈیٹا سٹوریج ڈیوائسز برآمد,اکیس رکنی گروہ کے آٹھ ارکان ملتان سے…

ہری پور خان پور ڈیم میں کشتی الٹنے سے لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے پاکستان نیوی کو طلب کر لیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر ہری پور

ہری پور کشتی حادثہ ہری پور خان پور ڈیم میں کشتی الٹنے سے لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے پاکستان نیوی کو طلب کر لیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر ہری پور ڈپٹی کمشنر ہری پور شوذب عباسں کی درخواست پر…

گوجرہ۔دن دیہاڑے ڈاکو بے لگام اڈا بوبک چوک میں آڑھت کی دوکان پر دن دیہاڑے ڈاکوؤں کا دھاوا چھ لاکھ لوٹ کر فرار شہری نے ویڈیو بنائی تو ڈاکوؤں نے شہری پر فائرنگ کر دی

گوجرہ۔دن دیہاڑے ڈاکو بے لگام اڈا بوبک چوک میں آڑھت کی دوکان پر دن دیہاڑے ڈاکوؤں کا دھاوا چھ لاکھ لوٹ کر فرار شہری نے ویڈیو بنائی تو ڈاکوؤں نے شہری پر فائرنگ کر دی شہری کی بنائی فوٹیج نیوز…

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارتی اٹاری اور پاکستانی واہگہ بارڈ پر آمدورفت کا سلسلہ جاری

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارتی اٹاری اور پاکستانی واہگہ بارڈ پر آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا۔۔ پاکستان سے ایک سو پانچ بھارتی شہری جبکہ بھارت سے اٹھائیس پاکستانی شہری وطن واپس لوٹے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے…

فیصل آباد کے لاری اڈا میں مسافر بس میں ویلڈنگ کا کام کے دوران ٹائر پھٹ گیا۔ مزدور جاں بحق

فیصل آباد کے لاری اڈا میں مسافر بس میں ویلڈنگ کا کام کے دورا ٹائر پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق ہو گئے سرگودھا روڈ پر جنرل بس اسٹینڈ میں مسافر کوسٹر کا ٹائر اتار کر…

راجن پور کے قبائلی علاقے جٹول میں دیور نے گھر سے بھاگ کر واپس آنے والی بھابھی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ملزم فرار،

راجن پور کے قبائلی علاقے جٹول میں دیور نے گھر سے بھاگ کر واپس آنے والی بھابھی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ملزم جائے وقوعہ سے فرار، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر…

اسلام آباد میں اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی ماری کر قتل کردیا گیا قاتل فرار

*اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی ماری کر قتل کردیا گیا* تھانہ رمنا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں گزشتہ روز 12:15منٹ پر نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا ۔ میری بہن کمرے سے…

اسرائیلی سفاکیت کے خلاف احتجاج کا مذاق اڑانے اور تاویلیں پیش کرنے والے دراصل مزاحمت مخالف اور امریکا کے تابع دار ہیں، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد 17 اپریل 2025ء امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اسرائیلی سفاکیت کے خلاف احتجاج کا مذاق اڑانے اور تاویلیں پیش کرنے والے دراصل مزاحمت مخالف اور امریکا کے تابع دار ہیں، استعمار کے آلہ کار…

پاکستان ایئر فورس کے سی 130 طیارے نے ایران سے پاکستانی شہریوں کی لاشیں بہاولپور منتقل کیں،آئی ایس پی آر

پاکستان ایئر فورس کے سی 130 طیارے نے ایران سے پاکستانی شہریوں کی لاشیں بہاولپور منتقل کیں،آئی ایس پی آر ایران کے صوبہ سیستان-بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق 8 پاکستانی باشندوں کی لاشیں وطن واپس پہنچ گئیں،آئی…