پاکستان

اس کیٹا گری میں 3824 خبریں موجود ہیں

کیمیکل فیکٹری میں گیس لیک ہونے کے بعد ہونے والے دھماکے میں جاں بحق 21 افراد میں سے 10 سپرد خاک فیصل آباد کی فضا سوگوار

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیک ہونے کے بعد ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ دھماکے سے فیکٹری اور آس پاس کے دس گھروں کی چھتیں گر…

اوکاڑہ میں محنت کش سبط الحسن کی پولیس تشدد سے مبینہ ہلاکت کا مقدمہ درج 2 سب انسپیکٹرز، 1 اے ایس آئی سمیت 9 پولیس اہلکار قتل کے پر چے میں نامزد

اوکاڑہ: تھانہ گوگیرہ کی حدود میں محنت کش سبط الحسن کی پولیس تشدد سے مبینہ ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دو سب انسپیکٹرز، ایک اے ایس آئی سمیت نو پولیس اہلکار قتل کی دفعات میں نامزد ہیں۔…

ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیز ترین فورم بن چکا ہے، پاکستان کا میڈیا منظر نامہ مثبت سمت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، عطاء اللہ تارڑ

باکو۔21نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ذرائع ابلاغ کا تیز ترین فورم بن چکا ہے، پاکستان کا میڈیا منظر نامہ مثبت سمت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے،…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگرد مارے گئے۔

20 اور 21 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران بھارت نواز فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد مارے گئے۔ اطلاعات کی بنیاد پر لکی مروت کے…

بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارہ تیجس گرنے کے حادثے نے دبئی ائیر شو کو داغ دار کر دیاپائلٹ بھی ہلاک

*🚨بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغدار کر دیا، شو کی تاریخ میں پہلی بار حادثہ پیش آیا* دبئی کے ائیر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گرنے کے حادثے نے ائیر شو کو داغ دار کر…

فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 16 افراد جانبحق،

فیصل آباد منصور آباد کے علاقے میں کیمل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ، 16 افراد جانبحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ….!!!! فیصل آباد میں فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں فیکٹری اور اطراف کے 10 گھروں…

پشاور تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،شو آف پیپر کی درخواستوں کے بعد نو سو چھبیس طلبا کے نمبروں میں اضافہ کردیا گیا،جبکہ بورڈ نے پہلے ری ٹوٹلنگ کی فیس لینے کے باوجود نمبر تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔

پشاور تعلیمی بورڈ کے سالانہ امتحانات میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،شو آف پیپر کی درخواستوں کے بعد نو سو چھبیس طلبا کے نمبروں میں اضافہ کردیا گیا،جبکہ بورڈ نے پہلے ری ٹوٹلنگ کی فیس لینے کے باوجود…

سوات فحاشی کے اڈوں کیخلاف احتجاج، فائرنگ سے صورتحال کشیدہ خواجہ سراؤں کے گروہ نے پولیس کی موجودگی میں مظاہرین اور اہلکاروں پر فائرنگ کر دی،

سوات . مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ وتکے میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف احتجاج، فائرنگ سے صورتحال کشیدہ سوات۔ خواجہ سراؤں کے گروہ نے پولیس کی موجودگی میں مظاہرین اور اہلکاروں پر فائرنگ کر دی،مظاہرین سوات۔خواجہ سراء کی ہوائی فائرنگ:پولیس سوات۔…

ہری پور سہیل افریدی کے بعد دھمکیوں کا سلسلہ جاری مرتضے جاوید عباسی کا انتخابی جلسہ خطاب پولیس کی وردیاں اتارنے کی دھمکیاں دے دی

ہری پور وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ سہیل افریدی کے بعد دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہری پور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خیبر پختوانخواہ مرتضے جاوید عباسی کا انتخابی جلسہ خطاب ہری پور جلسہ میں…

ڈی آئی خان شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ سابق وزیراعلی سردار علی امین خان گنڈہ پور کی شرکت شہداء کے جسد خاکی آبائی گھر روانہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں ہتھالہ گلوٹی روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں دو اہلکار شہید ، 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ٹکواڑہ پولیس چوکی کی بکتر بند…