پاکستان

اس کیٹا گری میں 3910 خبریں موجود ہیں

نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں، ملک کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قائد محمد نواز شریف جدید پاکستان کے معمار ہیں، ملک کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا سہرا نواز شریف کو جاتا ہے، پی ٹی…

پاکستان بار کونسل کا الیکشن ہارنے کے بعد سینئر قانون دان قاضی انور تحریک انصاف سے مستعفی ہوگئے

پاکستان بار کونسل کا الیکشن ہارنے کے بعد سینئر قانون دان قاضی انور تحریک انصاف سے مستعفی ہوگئے جتنی تکلیف اور اذیت انہیں تحریک انصاف میں ملی اتنی پوری زندگی میں نہیں ملی، قاضی انور پارٹی کی موجودہ قیادت نے…

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات

*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد سعید کی ملاقات* *چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے وزیراعظم کو واپڈا کی زیر نگرانی جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا* *ملاقات میں واپڈا سے متعلق دیگر…

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید پر سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، ریاست کے تحفظ اور مفاد کے لیے نقصان دہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، 4 الزامات کے تحت مقدمہ میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 11 دسمبر، 2025: 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت جناب فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا جو کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل تھے۔ ملزم…

پاکستانی طلبہ چین میں مارشل آرٹس کے ذریعے ثقافتی ہم آہنگی سے روشناس

جنان(شِنہوا)’’طاقت لگانے سے پہلے جسم کو ڈھیلا چھوڑیں، اپنا توازن مضبوط رکھیں۔ جب وار کریں تو پورے جسم کی ہم آہنگی کے ساتھ تیزی سے حرکت کریں، نرمی اور سختی کو یکجا کرتے ہوئے صرف بازوؤں یا ٹانگوں پر انحصار…

خیبرپختونخوا کے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی شفافیت کے جائزہ پر فافن کی رپورٹ جاری 190 سرکاری اداروں کی شفافیت کا تفصیلی جائزہ مکمل ہونے پر متعدد کمزوریاں بے نقاب

خیبرپختونخوا کے سرکاری و نیم سرکاری اداروں کی شفافیت کے جائزہ پر فافن کی رپورٹ جاری ،،، ایک سو نوے سرکاری اداروں کی شفافیت کا تفصیلی جائزہ مکمل ہونے پر متعدد کمزوریاں بے نقاب ہو گئیں، رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا…

ٹراسپورٹرز نے بھاری جرمانوں کے خلاف آج صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال

*ٹراسپورٹرز نے بھاری جرمانوں کے خلاف آج صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔* لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر متعدد بس…

کراچی میں قوم پرست جماعت کے کارکنان ایک بار پھر شاہراہ فیصل ریجینٹ پلازہ کے قریب جمع ہوگئے، جہاں مشتعل افراد نے شاہراہ فیصل کے ایک ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا

کراچی میں شارع فیصل ایف ٹی سی کے قریب قوم پرست جماعت کی ریلی اور پولیس کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں علاقے میں صورت حال کشیدہ ہوگئی اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ پولیس کے…

وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 7866 ارب روپے بڑھ گیا، مرکزی حکومت کے قرضے اکتوبر2025 تک 76 ہزار 980 ارب روپے رہے، ستمبر کے مقابلے اکتوبر 2025کے ایک مہینےمیں مرکزی حکومت کا قرضہ375 ارب روپے بڑھ گیا

*اسلام آباد :وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 7866 ارب روپے بڑھ گیا، مرکزی حکومت کے قرضے اکتوبر2025 تک 76 ہزار 980 ارب روپے رہے، ستمبر کے مقابلے اکتوبر 2025کے ایک مہینےمیں مرکزی حکومت کا قرضہ375 ارب روپے بڑھ…

پتنگ بازی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ میں رِٹ پٹیشن دائر۔

بہاولپور پتنگ بازی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بہاولپور بینچ میں رِٹ پٹیشن دائر۔ ‏گورنر پنجاب کی جانب سے جاری پتنگ بازی آرڈیننس کے خلاف رٹ پٹیشن 8367/25 بعنوان شیراز اسلم ایڈووکیٹ بنام فیڈریشن آف پاکستان ماہر قانون دان چوہدری…