بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 828 خبریں موجود ہیں

سرحدوں کو جوڑنا، مستقبل کی جدت: دوسری بیلٹ اینڈ روڈ سائنس کانفرنس میں چین-پاکستان اشتراک

چھنگ دو(شِنہوا)دوسری بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس برائے سائنس و ٹیکنالوجی تبادلہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔ تین روزہ اس تقریب میں 90 سے زائد ممالک اور تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے…

ایران میں پھنسے 107 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز ترکمانستان کے شہر اشگ آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی

ایران میں پھنسے ہم وطنوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اشگ آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9552 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 107 مسافر آج…

چین اورکرغزستان کے درمیان تعاون میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے،چینی صدر

چین اورکرغزستان کے درمیان تعاون میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے،چینی صدر آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک پر زور…

چین اور تاجکستان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھائیں،چینی صدر

چین اور تاجکستان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھائیں،چینی صدر آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین اور تاجکستان پر زور دیا ہےکہ وہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھائیں۔ شی نے یہ…

تمام متعلقہ فریق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے جلدازجلد اقدامات،مزید کشیدگی سے گریز کریں،چینی صدر

تمام متعلقہ فریق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے جلدازجلد اقدامات،مزید کشیدگی سے گریز کریں،چینی صدر آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے تمام متعلقہ فریقوں…

شی آن سے آستانہ تک: چین اور وسطی ایشیائی ممالک سربراہی اجلاس میں تعاون کا نیا خاکہ تیار کریں گے

شی آن سے آستانہ تک: چین اور وسطی ایشیائی ممالک سربراہی اجلاس میں تعاون کا نیا خاکہ تیار کریں گے آستانہ(شِنہوا)چین اور 5 وسطی ایشیائی ممالک کے رہنما قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دوسرے چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کے لئے…

وفاق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا 22 جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,

وفاق وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا بائیس جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں,پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے ایم او یو سائن ہونے کے بعد ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,آرمی…

پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کی ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال

پریس ریلیز *پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کی مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان کے لیے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ، ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال* لندن، 9 جون 2025 چیئرمین پاکستان…

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد، تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس میں اہم بات چیت

پاکستان کے پارلیمانی وفد نے چیتھم ہاؤس سے بات چیت کی۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد، برطانوی تھنک ٹینک، اکیڈمی، اور پالیسی ساز…

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی سفارت خانے سامنے سکھوں اور کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی سفارت خانے سامنے سکھوں اور کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرے کی کال سکھ تنظیموں اور فرینڈز اف کشمیر نے دی تھی ، جس کا انعقاد انیس سو چوراسی میں سکھوں کے قتل…