بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 890 خبریں موجود ہیں

عمران خان کے بھانجے شہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

*عمران خان کے بھانجے شہریز خان نے آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔* پاکستان کے باصلاحیت ٹرائی ایتھلیٹ شہریز خان، جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھتیجے ہیں، نے 9 نومبر 2025 کو ماربیلا، اسپین…

پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

*۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔* یہ اعلیٰ سطحی عسکری دورہ دونوں ممالک کے عسکری تعلقات میں کئی دہائیوں بعد ہونے والی ایک غیر…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ کی ملاقات دورہ لندن کے دوران ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی نژاد طالبہ سے ملاقات کی.

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ کی ملاقات وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے دورہ لندن کے دوران تعلیمی میدان میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی نژاد طالبہ ماہ نور چیمہ سے ملاقات کی. وزیرِ اعظم…

آزاد کشمیر میں امن وامان بحال ہوگیا حکومت پاکستان،آزاد کشمیر حکومت اور جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں امن وامان بحال ہوگیا حکومت پاکستان،آزاد کشمیر حکومت اور جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پاگیا،مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان کیلئے آزاد قانون ساز اسمبلی میں مختص 12 نشتوں کے خاتمے اور…

آئی ایس پی آر نے بھارتی سکیورٹی قیادت کے حالیہ بیانات کو “خرافاتی، اشتعال انگیز اور محاذ آرائی پر مبنی” قرار دیتے ہوئے گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی سکیورٹی قیادت کے حالیہ بیانات کو “خرافاتی، اشتعال انگیز اور محاذ آرائی پر مبنی” قرار دیتے ہوئے گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صدر ٹرمپ کے جنگ بندی مجوزہ منصوبے پر اپنا مؤقف دیتے ہوئے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صدر ٹرمپ کے جنگ بندی مجوزہ منصوبے پر اپنا مؤقف دیتے ہوئے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ الجزیرہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس نے صدر…

سیرئین ایر لائنز کے مسافر پاکستانی عمرہ زائرین گزشتہ 6 روز سے جدہ ایئر پورٹ پر ذلیل و خوار ہو رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں

پشاور: پاکستانی عمرہ زائرین جدہ پھنس گئے کوئی پرسان حال نہیں پشاور:ایئر لائن کی جناب سے مسلسل فلائٹ تاخیر کا شکار پشاور: درجنوں عمرہ زائرین سعودی عرب میں بے یار و مددگار پشاور: عمرہ زائرین کو ہوٹل سے 28 ستمبر…

حماس نے امریکی صدر ٹرمپ پلان مسترد۔کر دیا کہا کہ آزاد ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے

حماس نے امریکی صدر ٹرمپ پلان مسترد۔کر دیا کہا کہ آزاد ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ آزاد…

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

کابل (بی این اے) افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 1.108 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت کے ترجمان آخندزاده عبدالسلام جواد…

افغانستان اور پاکستان کے مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں: وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی

افغانستان اور پاکستان کے مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں: وزیر خارجہ کابل (بی این اے) افغان وزیرِ خارجہ مولوی امیرخان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے…