بین الاقوامی
پاکستانی طالب علم امیرحمزہ کا چین میں شاندار ثقافتی سفر
یک پاکستانی طالب علم کا چین میں شاندار ثقافتی سفر لان ژو(شِنہوا) پاکستانی طالب علم امیرحمزہ چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کی شان دان کاؤنٹی میں ایک سالہ زرعی تربیتی پروگرام مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کی تیاری…
قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی نے پاکستان کی 8,126 میٹر بلند پہاڑی نانگا پربت سر کر لی۔
**ٹکرز** 📌 قطری شہزادی شیخہ اسماء آل ثانی نے پاکستان کی 8,126 میٹر بلند پہاڑی نانگا پربت سر کر لی۔ 📌 شیخہ اسماء آل ثانی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئیں۔ 📌خطرناک موسم اور دشوار گزار…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، بھارت آپریشن سندور کے دوران فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، آئندہ بھی کسی بھی مہم جوئی کی کوشش کی تو بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑجواب دیا جائے گا
*ٹاپ بریکنگ* *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری) کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ* فیلڈ مارشل کا” نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل…
*بی جے پی کے رہنماؤں کی غنڈہ گردی سےقانون، جمہوریت اور ریاستی ادارے مفلوج* مودی کے بھارت میں ریاستی ادارے سیاسی غنڈوں کے رحم و کرم پر بھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ منی پور سے کولکتہ اور کشمیر سے اوڈیشہ تک، مودی سرکار کے سیاسی غنڈوں کی ریاستی دہشتگردی عروج پر سرکاری افسران کو دن دہاڑے دفاتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا دی انڈین ایکسپریس کے مطابق؛ “بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر رتناکر ساہو کو بی جے پی کارکنوں نے دفتر سے گھسیٹ کر سرِعام مارا پیٹا” بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان سے معافی نہ مانگنے پر سینئر سرکاری افسر پر بدترین تشدد کیا گیا، *دی انڈین ایکسپریس* واقعے کے بعد اوڈیشہ کے اعلیٰ سرکاری افسران خوفزدہ، احتجاجاً اجتماعی چھٹی پر چلے گئے، *دی انڈین ایکسپریس* دو روز سے 20 سے زائد اضلاع میں سرکاری افسران کی غیرحاضری کے باعث انتظامی امور مکمل طور پر مفلوج، *دی انڈین ایکسپریس* اوڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن نے کہا مودی سرکار کی خاموشی غنڈہ گرد عناصر کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، *دی انڈین ایکسپریس* بی جے پی کارکن مودی سرکار کی پشت پناہی کے باعث قانون ہاتھ میں لینے سے نہیں گھبراتے، *اوڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن* فوری طور پر بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان کو گرفتار کیا جائے، *ایسوسی ایشن کا مطالبہ* اس حملے سے اوڈیشہ کے سرکاری افسران کا مورال مکمل طور پر تباہ، وہ اب دفاتر میں خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں، *دی انڈین ایکسپریس* ریاست کے اعلیٰ افسران نے اس وقت تک ڈیوٹی پر واپس نہ آنے کا اعلان کیا جب تک بی جے پی رہنما کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی نہیں ہوتی، *دی انڈین ایکسپریس* اوڈیشہ واقعے نے مودی کی نام نہاد گڈ گورننس کو بے نقاب کر دیا مودی سرکار نے بھارت کو جمہوریت کی بجائے ہندو انتہا پسندی اور ریاستی دہشت گردی کا مرکز بنا دیا مودی سرکار سیاسی غنڈوں کی سرپرستی کرکے قانون، انصاف اور انسانی حقوق کے قتلِ عام کی مرتکب
*بی جے پی کے رہنماؤں کی غنڈہ گردی سےقانون، جمہوریت اور ریاستی ادارے مفلوج* مودی کے بھارت میں ریاستی ادارے سیاسی غنڈوں کے رحم و کرم پر بھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ منی…
پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار علی شاہ کی چین میں کام اور دوستی کی 6 سالہ کہانی
پاکستانی ڈاکٹر کی چین میں کام اور دوستی کی 6 سالہ کہانی گوئی یانگ(شِنہوا)پاکستانی طبی ماہر سید ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے چین میں اپنے 6 سالہ قیام کے دوران نہ صرف پیشہ ورانہ طور پر…
بھارتی خلائی مشن کی حقیقت فیک نیوز واچ ڈاگ وائٹ پیپر جاری* انڈین میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارتی سپیس مشن پر سائنسی سوالات اٹھا دئیے
بھارتی خلائی مشن کی حقیقت/فیک نیوز واچ ڈاگ کا 65 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری* انڈین قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارت کے خلائی مشن پر سوالات، کیا لینڈنگ ویڈیو حقیقت پر مبنی…
مہذب دنیا کے نشان لندن میں پاکستانی نژاد خاتون وکیل زارا علینا کو بری طرح جنسی تشدد کرکے زندہ مار دیا گیا
وکیل زارا الینا کو گھر جاتے ہوئے جنسی شکاری جورڈن میک سوینی نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ ان کے سوگ میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کی مہم کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ 26 جون…
اسلام آباد سے دوبئی جانے والی امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 715 بھارتی فضائی حدود میں چلی گی ائیر پورٹ ذرائع
لاہور اسلام آباد سے دوبئی جانے والی امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 715 بھارتی فضائی حدود میں چلی گی ائیر پورٹ ذرائع لاہور موسم کی خرابی کے باعث پرواز اسلام آباد سے دوبئی جاتے ہوئے سیالکوٹ نارووال سے…
چا ئنہ۔جنو بی ایشیا ایکسپو میں گلاب کی لکڑی کی خوشبو سے سر حد پار تعلقات کا فروغ
کونمنگ (شِنہوا) نویں چائنہ-جنوبی ایشیا ایکسپو کے جنوبی ایشیائی پویلین میں داخل ہوتے ہی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ ایک زبردست بازار میں گھوم رہے ہیں ۔ فضاء میں نایاب مصالحوں اور کندہ شدہ گلاب کی لکڑی کی خوشبو…
پاکستان سے امارات سعودی عرب کویت مسقط اور دیگر ممالک کے لیے روانہ پروازوں کو واپس بلا لیا گیا اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پی ایف 768 گلف آف عمان واپس موڑ دی گئی
پاکستان سے امارات سعودی عرب کویت مسقط اور دیگر ممالک کے لیے روانہ پروازوں کو واپس بلا لیا گیا اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پی ایف 768 گلف آف عمان واپس موڑ دی گئی کراچی سے ابوظہبی کی پرواز…