بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 764 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے دو صحافیوں کو اسماعیل کا بیان چلانے پر ایک عرب ملک کی شکایت پر تبدیل کردیا گیا3

حماس کے رہنمااسماعیل ہانیہ کا بیان کیوں چلایا؟ پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے، اے پی پی، [APP] نے دو بندے بشمول رپورٹر سزا کے طور پر اسلام آباد سے کوئٹہ اور دوسرے سٹیشنز میں ٹرانسفر کئے۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق…

سعودی کمپنی آرامکو نےپاکستانی گیس اینڈ آئل کمپنی کے چالیس فیصد شیئر خرید لیے، دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے پر دستخط سعودی عرب میں کیے گئے،اعلامیہ

سعودی کمپنی آرامکو نےپاکستانی گیس اینڈ آئل کمپنی کے چالیس فیصد شیئر خرید لیے،مشترکہ اعلامیہ دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے پر دستخط سعودی عرب میں کیے گئے،اعلامیہ معاہدے کے تحت سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40…

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کے متعلق ظالمانہ اور جانبدار فیصلے کیخلاف پاسبانِ حُریت کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیا گیا۔

مظفرآباد (   ) بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے ریاست جموں کشمیر کے متعلق ظالمانہ اور جانبدار فیصلے کیخلاف پاسبانِ حُریت کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارتی حکومت اور سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے جموں کشمیر کی تاریخی…

طورخم سرحد پرجدید امریکی ہتھیار برآمد پاک افغان بارڈر طورخم ٹرمینل پرکسٹم اور سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر کے افغان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا برآمد اسلحہ میں جدید امریکی ساختہ ایم فور ،کلاشنکوف ،میگزینز ،مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں ،امریکی رائفل ،گرنیڈز ، نائٹ ویژن سائیٹس اور لیز بیم شامل ہیں.

‏*نیوز الرٹ* طورخم سرحد پرجدید امریکی ہتھیار برآمد پاک افغان بارڈر طورخم ٹرمینل پرکسٹم اور سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر کے افغان ڈرائیور کو گرفتار کرلیا برآمد اسلحہ میں جدید امریکی…

برسلز: عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داری پوری کرے، یورپی ہیڈکوارٹرز میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ

برسلز: عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داری پوری کرے، یورپی ہیڈکوارٹرز میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حوالے سے…

بلخ کے گورنر سے 7 ممالک کے قونصلرز کی ملاقات

کابل(بی این اے) بلخ کے گورنر حاجی محمد یوسف وفا سے روس، ترکی، ایران، پاکستان، ازبکستان، قازقستان اور ترکمانستان کی ڈپٹی قونصل، متعدد نائبین، ریڈ کراس کے سربراہ، یوناما کے دفتر کے نمائندے اور ان قونصل خانوں کے سفارت کاروں…

انسانی حقوق کے نقطہ نظر سے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون پر شِںہوا کی رپورٹ جاری

انسانی حقوق کے نقطہ نظر سے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون پر شِںہوا کی رپورٹ جاری بیجنگ (شِنہوا) شِںہوا کے تھنک ٹینک چائنہ فاؤنڈیشن فار ہیومن رائٹس ڈیویلپمنٹ اور نیو چائنہ ریسرچ (این سی آر) نے “ایک بہتر دنیا کے لئے…

روسی صدر ولادی میر پوتن سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

روسی صدر ولادی میر پوتن سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سعودی دارالحکومت ریاض کے قصر یمامہ…

یونان کشتی حادثہ میں ملوث مرکزی ملزم عتیق بٹ کو چھاپہ مار کاروائی میں فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم انسانی سمگلنگ کے منظم گینگ کا مرکزی ملوث ہے

*یونان کشتی حادثہ میں ملوث مرکزی ملزم عتیق بٹ کو چھاپہ مار کاروائی میں فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم انسانی سمگلنگ کے منظم گینگ کا مرکزی ملوث ہے یونان کشتی حادثہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار* ایف آئی…

افغان طالبان کی پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے کی مخالفت پاک افغان سرحد طورخم پر کشیدگی گیٹ بند دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بند

#طورخم میں ‎#پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید سائن بورڈ نصب کرنے پر ‎#افغان ‎#طالبان حکام نے اعتراض کے بعد سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم آمدورفت کے لئے احتجاجا بند کردیا ہے۔ ممتاز…