بین الاقوامی
سئنیر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی ہائپر ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت بڑی پیشرفت یو کے میں سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کا مواد پوسٹ کرنے پر پابندی لگادی
مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی ہائپر ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں ہتک عزت کے 18 ستمبر 2023 میں دائر کیئے گئے مقدمہ نمبر KB-2023-003544 میں آج بڑی پیشرفت ہوئی جب کنگز بینچ کی…
بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے آزاد کشمیر میں پاک فوج کے دو جوان عید کے موقع پر شہید
: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ناہیک نزاکت بھی مادر وطن پہ قربان ہوگیا اج دن دو بجے ہونے والی فائرنگ و گولہ باری کے نتیجے میں مدار پور سیکٹر میں دوسرا جوان بھی جانبر نا…
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ
بریکنگ نیوز ہجیرہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ ۔ پاک فوج کا دندان شکن جواب ۔ مقامی ذرائع بھارتی فوج نے مہنڈلہ تیترینوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی ۔ اے سی ہجیرہ بھارتی فوج سول…
میانمار میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 700 ہوگئیں
*میانمار میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 700 ہوگئیں* میانمار میں زلزلےسے اموات کی تعداد 2 ہزار 719 ہوگئیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق میانمار (برما) میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے سے ہونے والی اموات میں مزید…
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر اور عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطے — عیدالفطر کی مبارکباد
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ — عیدالفطر کی مبارکباد* وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انہیں عیدالفطر کے پُرمسرت موقع…
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی* میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے
*میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی* میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ…
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز اتوار کو منائی جائے گی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز اتوار کو منائی جائے گی
قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 02 دن باقی* حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ
*غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 02 دن باقی* حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن…
چین ایشیا اور دنیا کے لئے ترقی کا انجن ہے، پاکستانی سفیر
بوآؤ،ہائی نان(شِنہوا)چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ چین نہ صرف ایشیا بلکہ دنیا کے لئے بھی ترقی کا ایک انجن ہے۔ چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر بوآؤ میں ہونے والی بوآؤ فورم…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اپیل پر روس کی جانب سے ضلع کرم متاثرین کے لیے 30 ٹن امداد کی فراہمی جو روس کی وزارت ایمرجنسی سیچویشنز کی خصوصی پرواز کے ذریعے پہنچایا گیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اپیل پر روس کی جانب سے ضلع کرم متاثرین کے لیے 30 ٹن امداد کی فراہمی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی درخواست پر روس نے عید الفطر سے قبل ضلع کرم…