بین الاقوامی
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اسلام آباد۔11جولائی (اے پی پی):آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تینوں مسلح افواج کے چاق…
پاکستان نے سفری دستاویزات نہ رکھنے والے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ معطل کردیا ہے
پاکستان نے سفری دستاویزات نہ رکھنے والے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ معطل کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے اپنے سربراہ فیلیفو گرانڈی نے دورہ پاکستان کے اختتام پر ایک بیان میں ان کے حوالے سے…
نیو گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سینئر عملے نے چین میں تربیت مکمل کرلی
ہائیکو(شِنہوا) نیو گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والے 20 پاکستانی سینئر عہدیداروں نے چین کے انتہائی جنوبی صوبے ہائی نان میں 20 روزہ تربیت مکمل کرلی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی آف پاکستان کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر…
اے این آئی نے نیوز ایجنسی کی ہتک آمیز وضاحت پر وکی پیڈیا کے خلاف 2 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا۔
اے این آئی نے نیوز ایجنسی کی ہتک آمیز وضاحت پر وکی پیڈیا کے خلاف 2 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا۔ وکی کے صفحہ میں کہا گیا ہے کہ “اے این آئی کو موجودہ مرکزی حکومت…
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اعلیٰ معیاری ترقی میں ڈیجیٹل معیشت کا اہم کردار
بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ میں منعقدہ گلوبل ڈیجیٹل اکانومی کانفرنس 2024 کے دوران چین اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل کرنسی، آسان ادائیگیوں ، سمارٹ شہروں، مصنوعی ذہانت اور چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش۔ مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے بچے کا نام محمد رکھا گیا۔
مدینہ منورہ میں خوشی کے لمحات؛ حج 2024 پر بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے ہاں صحت مند لڑکے کی پیدائش۔ مدینہ منورہ میں پیدا ہونے کی مناسبت سے والدین کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے بچے کا نام محمد…
روایتی چینی طب چین پاکستان ثقافتی تبادلوں کو فروغ دے رہی ہے
چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں زیر تعلیم 37 سالہ پاکستانی طالب علم یاسر زیب کو ووچھن یا پانچ جانوروں کی ورزش سیکھنے کا ایک شاندار موقع ملا تھا۔ صحت سے متعلقہ چین کی…
چین اور کرغستان اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ اور روڈ تعاون کو فروغ دیں ،چینی صدر
آستانہ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور کرغستان اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ اور روڈ تعاون کے فروغ کیلئے سوچ کی نئی رائیں تلاش کریں تاکہ اسے مزید گہرا اور موثر بنایا جا سکے،جبکہ…
دوحہ اجلاس کے بعد 4 ممالک کا افغان ٹرانس منصوبہ جلد شروع کرنے پر اتفاق ازبکستان، افغانستان، پاکستان اور قطر کے درمیان ہوئی جس میں افغان ٹرانس پروجیکٹ پر مشاورت ہوئی۔
دوحہ اجلاس کے بعد چار ممالک کا افغان ٹرانس منصوبہ جلد شروع کرنے پر اتفاق (خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ کے ترجمان اور دوحہ تھری اجلاس میں شریک وفد کے سربراہ ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ انہوں نے دوحہ اجلاس…
ہانگ کانگ میں خیبرپختونخوا کےڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل 89 ڈرائیونگ لائسنسوں کی تحقیقات کی جائیں، ہانگ کانگ نے تصدیق کرنےکی درخواست کی ہے
ڈرائیونگ لائسنسز تصدیق اسکینڈل ہانگ کانگ میں خیبرپختونخوا کےڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سیکریٹری محکمہ ٹرانسپورٹ کا ڈرائیونگ لائسنسز سےمتعلق ڈائریکٹر کو مراسلہ مراسلے کےساتھ نیب کا سیکریٹری ٹرانسپورٹ کے نام آنے والا خط بھی ارسال89 ڈرائیونگ…