بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 763 خبریں موجود ہیں

محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ایک مشترکہ باوقار اور روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کرکام کرنے کو تیار ہے۔وزیر چودھری سالک حسین کا جنیوا میں خطاب

سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ پاکستان عالمی ادارہ محنت کی بنیادی اقدار اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ایک مشترکہ باوقار اور روشن مستقبل کی تعمیر کیلئے…

اسلام آباد: سیکٹر E-11/3 میں کال سینٹر پر چھاپہ، دو چینی باشندے گرفتار

اسلام آباد: سیکٹر E-11/3 میں کال سینٹر پر چھاپہ، دو چینی باشندے گرفتار اسلام آباد کے سیکٹر E-11/3 میں واقع ایک مبینہ غیرقانونی کال سینٹر پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع…

چین میں پاکستانی مالیاتی سافٹ ویئر سروس فراہم کرنےوالے ادارے کی بڑی سرمایہ کاری

تیانجن (شِنہوا) بوہائی خلیج کے کنارے واقع ایک فلک بوس عمارت تیانجن سی ٹی ایف فنانس سینٹر میں قائم پاکستانی ہائی ٹیک کمپنی نیٹ سول ٹیکنالوجیز کی ذیلی کمپنی تیانجن نوجن ژی چھنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ چینی کمپنیوں کو سرمایہ…

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے والے 4 مسافر آف لوڈ

قجعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر سفر کرنے والے 4 مسافر آف لوڈ مسافر فلائٹ نمبر j2144 کے ذریعے باکو کے راستے لتھونیا جا رہے تھے۔مسافروں کی جانب سے پیش کئے گئے لتھونیا کے ریزیڈنٹ کارڈ جعلی نکلے۔مزید تفتیش شروع کردی گئی…

اماراتی خاتون تاجر شیخہ ناصر النویس کو اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کی سیکرٹری جنرل منتخب

ابوظہبی: اماراتی کاروباری رہنما شیخہ ناصر النویس کو اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کی اگلی سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا، وہ تنظیم کی 50 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بن گئیں۔…

ہانگ کانگ میں آئی اومیڈ کے قیام کی تنازعات کے پرامن حل میں نمایاں اہمیت

ہانگ کانگ(شنہوا)ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی (آئی اومیڈ) کا قیام ثالثی کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کے لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم بین الاقوامی…

چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان کیساتھ مل کر چلنے کا اعادہ

ہانگ کانگ(شِنہوا)چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ چین بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی (آئی او میڈ) کے منفرد فوائد کو فروغ دینے کے لئے پاکستان اور ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔…

افغانستان نے پاکستان کے افغان حکومت کو تسلیم کرتے ہوئے کابل میں سفیر کے تقرر کا فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان میں افغان سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ حکومتِ پاکستان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کے تحت پاکستان کابل میں اپنے سفارتی مشن کی سطح کو سفیر کے درجے تک بلند کر رہا ہے۔افغان وزارت خارجہ امارت اسلامیہ بھی…

بین الاقوامی ثالثی تنظیم عالمی نظم ونسق بہتر بنانے کےلئے ایک قانونی عوامی بھلائی کا ذریعہ ہے، چینی وزیر خارجہ

ہانگ کانگ (شِنہوا) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ثالثی تنظیم (آئی او میڈ)بہتر عالمی نظم ونسق کے لئے قانون کی حکمرانی کے میدان میں عوامی بھلائی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ کمیونسٹ پارٹی…

سیو غزہ کیمپ لگانے کی پاداش میں اہلیہ و بیٹے کے بعد سینیٹر ر مشتاق احمد خان کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

🚨سینیٹر مشتاق احمد سمیت کئی کارکنان گرفتار🚨 غـزہ کی ماہر اطفال ڈاکٹر الاء النجار کے 9 بچوں کی یاد میں اور دیگر معصوم فلسطینیوں پر جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر اسلام آباد پولیس کا ایک بار پھر…