بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 830 خبریں موجود ہیں

چین میں منعقدہ تجارتی خدمات میلے سے چین ۔ پاکستان زرعی تعاون میں اضافہ

بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ کے قومی کنونشن مرکز کے ایک کانفرنس روم میں پاکستانی زرعی ادارے عقاب کی نمائندہ ہاؤ یوجیاؤ توجہ کا مرکز بنیں۔ چین اور پاکستان کے متعدد نمائش کنندگان نے ان کے ساتھ کاروباری کارڈز کا تبادلہ کیا…

چین کا خدمات تجارتی میلہ عالمی کاروباری اداروں کے لئے مواقع کاپیش خیمہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کی بڑی مارکیٹ پر نظر رکھتے ہوئے عالمی کمپنیاں بیجنگ میں ایک بڑے خدمات کے تجارتی میلے میں شرکت کر رہی ہیں تاکہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت میں کاروباری مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ فارچیون 500…

پانہ پل کے قریب دو لاشیں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے بے یار و مددگار پڑی ہیں

فارورڈ میسج ۔۔۔۔ پانہ پل پتن آزاد جموں کشمیر کے قریب دو لاشیں بے یار و مددگار: حکام کی غفلت پر سوالیہ نشان پانہ پل کے قریب دو لاشیں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے بے یار و مددگار پڑی…

تعلیمی تبادلوں سے چین ۔ پاکستان کے درمیان آگاہی میں اضافہ

گوئی یانگ (شِنہوا) 24 سالہ پاکستانی طالب علم نعمان خان چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژوکے صدر مقام گوئی یانگ کی جامعہ گوئی ژو میں پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ سول انجینئر بننے کا ارادہ رکھنے والے…

باصلاحیت طلبا کے چین آنے سے متعلق پرامید، پاک چین آہنی دوستی بین الاقوامی طالب عالم کاشان

تیان جن (شِنہوا) پاکستان۔چین دوستی کو “آہنی پاک” بھی کہا جاتا ہے۔ اب چینی زبان پر میری مہارت معمول کی بات لگتی ہے۔ یہ بات 5 جولائی کی صبح تیان جن یونیورسٹی کی سال 2024 کی گریجویشن تقریب میں شریک…

مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے علاقے نور باغ میں آتشزدگی کے واقعہ میں تین مکانات کو آگ لگ گئی،انڈین فوج کے ملوث ہونے کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے علاقے نور باغ میں آتشزدگی کے واقعہ میں تین مکانات کو آگ لگ گئی،انڈین فوج کے ملوث ہونے کا خدشہ آج صبح 7 بجے کے قریب انڈین مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر شہر…

9 پاکستانی سول قیدیوں اور 5 ماہی گیروں کو اٹاری واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس لایا گیا

9 پاکستانی سول قیدیوں اور 5 ماہی گیروں کو اٹاری واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمیشن کا عزم ہے کہ بھارت میں قید تمام پاکستانیوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے…

کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے امریکی نیویارک لیجایا گیا،ملزم دہشتگردی کے منصوبے میں داعش تنظیم کی معاونت کے الزام میں گرفتار ہوا

کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے امریکی نیویارک لیجایا گیا،ملزم دہشتگردی کے منصوبے میں داعش تنظیم کی معاونت کے الزام میں گرفتار ہوا نیو یارک ۔۔۔ کینڈا کے بارڈر پر 20 سالہ شاہ زیب خان نامی شخص یہودیوں…

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام. 6ستمبر 1965ء ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام. 6ستمبر 1965ء ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا…

چینی صدرشی نے افریقہ کیساتھ ملکر جدیدیت کو مشترکہ طورپر آگے بڑھانے کیلئےلائحہ عمل تجویز کردیا

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہےکہ چین جدیدت کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کیلئے افریقہ کیساتھ ملکر شراکت داری کے 10منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔ شی جن پھنگ نے یہ بات چین…