بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 555 خبریں موجود ہیں

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی PFUJاور پریس کلب کے وفد سے ملاقات۔ وفد نے ایرانی صدر و دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر گہرے رنج اور تعزیت کا اظہار

‎ایران کے پاکستان میں سفیر رضا امیری مقدم کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور نیشنل پریس کلب کے وفد سے ملاقات۔ وفد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان و دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہیلی…

نیویارک وزیرداخلہ محسن نقوی کی امد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اہم ملاقات کئی برس سے پاکستانی پولیس افسران کی امن مشنز میں تعیناتی کا رکا ہوا سلسلہ دوبارہ بحال ہو گا 128 افسر تعینات ہونگے

نیویارک۔وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر امد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے وزیراعظم کا طیارہ لاہور لینڈ کر گیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئےوزیراعظم کا طیارہ لاہور لینڈ کر گیا وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو کامیاب قرار دے دیا،کہتے…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا بحر ہند میں جاپان اور سپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران جاپان میری ٹائم ڈیفنس فورس کے جہاز…

پاکستان اور روس کے درمیان SPIEF میں ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم (SPIEF) کے موقع پر، پاکستان اور روس نے 7 جون 2024 کو ریلوے کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ اس مفاہمت نامے کے ذریعے، دونوں ممالک…

ملائیشیا، افغان طالب علم کی سافٹ ویئر انجینئرنگ کے شعبے میں پہلی پوزیشن

کابل (الامارہ ) ملائیشیا کی ملایا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سافٹ ویئر انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری کے افغان طالب علم نقیب اللہ صدیقی نے اپنے شعبہ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ملائیشیا میں امارت…

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،سعودی محکمہ فلکیات

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں،سعودی محکمہ فلکیات آج جمعرات کو سورج غروب ہونے کے بعد 13 منٹ تک ہلال افق میں…

لشکر طیبہ کے اعلیٰ کمانڈر ریاض ڈار، جو سب سے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے عسکریت پسندوں میں سے ایک، اور ساتھی پلوامہ انکاؤنٹر میں شہید ہو گئے ہیں

لشکر طیبہ کے اعلیٰ کمانڈر ریاض ڈار، جو سب سے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے عسکریت پسندوں میں سے ایک، اور ساتھی پلوامہ انکاؤنٹر میں شہید ہو گئے ہیں سری نگر، 03 جون: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے…

خیبر پختونخوا حکومت کی آخری خصوصی پرواز بشکیک سے 287 طلبہ اور دیگر افراد کو لیکر رات گئے پشاور ائیر پورٹ پہنچی علی امین گنڈاپور نے استقبال کیا،

خیبر پختونخوا حکومت کی خصوصی پرواز بشکیک سے طلبہ اور دیگر افراد کو لیکر رات گئے پشاور ائیر پورٹ پہنچی، صوبائی حکومت کی پانچویں اور آخری خصوصی فلائٹ سے طلبہ سمیت 287 افراد پشاور پہنچے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی…

اسلام آباد، شاہراہ دستور پر برطانوی خاتون سفارت کار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوارکانسٹیبل امیرداد کو کچل ڈالا ، برطانوی خاتون سفارتکار کو ڈپلومیٹک استثنی کے باعث جانے دیا گاڑی تھانے میں بندکردی ،

اسلام آباد، شاہراہ دستور پر برطانوی خاتون سفارت کار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوارکانسٹیبل امیرداد کو کچل ڈالا ، برطانوی خاتون سفارتکار کو ڈپلومیٹک استثنی کے باعث جانے دیا گاڑی تھانے میں بندکردی ، سلام آباد، شاہراہ دستور پر ریڈیو…