بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 828 خبریں موجود ہیں

ثقافتی تبادلے کی لہر پر سوار پاکستانی طلبہ چین کی روایتی ڈریگن بوٹ کی بحالی میں پیش پیش

نان چھانگ(شِنہوا)دریائے گان کے اوپر صبح کی دھند چھائی ہوئی تھی جب 16 چپو ایک ساتھ پانی کو چیر رہے تھے۔ سوژو یونیورسٹی میں پاکستانی پی ایچ ڈی طالب علم عبدالسمیع ڈھول کی تھاپ پر ’’ہے ہے ہے‘‘ کے نعرے…

کویت ویزوں کے اجراء پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اہم بیان سامنے آ گیا کویت کی جانب سے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں پر ویزوں کی پابندی کا خاتمہ تاریخی موقع ہے ۔

کویت ویزوں کے اجراء پر وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ییومن رءسوس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین کا اہم بیان سامنے آ گیا کویت کی جانب سے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں پر ویزوں کی پابندی کا خاتمہ تاریخی موقع ہے…

بھار تی جارحیت کاافواج پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے پر امریکا میں آباد پاکستانی بھی خوشی سے نہال ہیں۔ ڈیلس میں بھی یوم تشکر پاکستانی قونصل جنرل غزالہ حبیب حفیظ خان ،اور دیگر کا خطاب

بھار تی جارحیت کاافواج پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے پر امریکا میں آباد پاکستانی بھی خوشی سے نہال ہیں۔معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پرامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں بھی یوم تشکرمنایا گیا،جس…

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پروازوں پر پابندی مزید ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔ یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی۔

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔…

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا راجہ فاروق حیدر کو خوش آئند قرار دیا کہ مسلہ کشمیر کا حتمی فیصلہ کشمیریوں کی مرضی اور خواہشات کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری سے ہوگا

مظفرآباد سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یہ بات بڑی خوش آئند ہے کہ ڈی جی آئی پی آر نے کشمیر پر دیرینہ عوامی امنگوں کے آئینہ دار قومی موقف کو متعدد بار دہراتے…

ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے دریائے نیلم کا پانی روکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

📌ڈپٹی کمشنر نیلم ندیم احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم اپنی آب وتاب سے بہہ رہا ہے گزشتہ تین روز کے اندر دریا کے بہائو میں کوئی کمی ریکارڈ نہیں کی گئی ۔ دریائے نیلم کا پانی روکنے…

امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک

بریکنگ نیوز : امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ گرفتاری کے دوران درندوں کو قتل کرنے والے شخص کا “فلسطین کی آزادی” کے حق میں نعرے۔ 🇵🇸Pray for Gaza Palestine

انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار

📌انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار انڈیا کی مختلف ریاستوں میں پہلگام حملے اور پھر ’آپریشن سندور‘ پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرے پر متعدد لوگوں کو حراست میں لیا گیا…

تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستانی بچی شنگھائی میں جین تھراپی سے صحت یاب

شنگھائی(شِنہوا)چین میں 4 ماہ سے زائد زیرعلاج اور زیر مشاہدہ رہنے کے بعد تھیلیسیمیا کی شدید بیماری میں مبتلا پاکستان کی 4 سالہ بچی ایلسا (فرضی نام) خون کی منتقلی پر انحصار سے چھٹکارا پا کر معمول کی زندگی کی…

پروفیسر نتاشہ کول کی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سے ہندوستانی شہریت ختم کرنا عالمی قوانین کے تحت بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہےراجہ محمد فاروق حیدرخان

مظفرآباد سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پروفیسر نتاشہ کول کی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سے ہندوستانی شہریت ختم کرنا مسلمہ بین الاقوامی قوانین کے تحت بنیادی انسانی حقوق…