اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 722 خبریں موجود ہیں

اٹک میں دریائے سندھ میں بیلے میں پھںنسے 30 افراد کوبحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیاگیا گیا۔جن میں خواتین اور بچے شامل تھے

اٹک ۔ تحصیل حضرو کے گاؤں شادی خان کے قریب دریائے سندھ میں بیلے میں 30 افراد پھنس گئے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کی قیادت میں موقع پر پہنچیں ۔ بہترین…

آزاد کشمیر میں وادی جہلم منگر نالہ میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا 33 سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے

جہلم ویلی کے علاقہ پٹھیالی منگر نالہ میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیاہے ریسکیو کیئے گئے 33 سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے سیالکوٹ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے آنے والے…

بھارتی خلائی مشن کی حقیقت فیک نیوز واچ ڈاگ وائٹ پیپر جاری* انڈین میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارتی سپیس مشن پر سائنسی سوالات اٹھا دئیے

بھارتی خلائی مشن کی حقیقت/فیک نیوز واچ ڈاگ کا 65 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری* انڈین قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی ڈرامائی کوریج بھارت کے خلائی مشن پر سوالات، کیا لینڈنگ ویڈیو حقیقت پر مبنی…

8 سال بعد وزیر اعظم شہباز شریف ناراض ساتھی چودھری نثار کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن میں واپسی کی باقاعدہ دعوت

راولپنڈی میں بڑی سیاسی ہلچل۔۔۔ آٹھ سال بعد وزیر اعظم شہباز شریف، مسلم لیگ ن کے پرانے جانثار اور ناراض ساتھی چودھری نثار علی خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نے خیریت دریافت کی اور چودھری نثار کو مسلم…

اوکاڑہ میں دو حقیقی چچاؤں کی طرف سے 14 سالہ بھتیجی کے ساتھ زیادتی لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہو گئی 2 ملزم گرفتار

تھانہ اے ڈویژن کی حدود قاری کالونی میں دو حقیقی چچاؤں کی طرف سے 14 سالہ بھتیجی کے ساتھ زیادتی لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہو گئی ڈسٹرک ہسپتال میں طبی معانہ کے دوران انکشاف پولیس نے اطلاع ملتے ہی…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ اگر دشمن یہ سمجھے کہ آئندہ پاکستان اپنی خودمختاری پر حملے کو برداشت کرے گا، تو یہ ایک خطرناک غلط فہمی ہوگی، *آرمی چیف*

جب پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت جان بوجھ کر خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے، *آرمی چیف* ہم دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ کو مکمل کامیابی تک پہنچائیں گے…

وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشت گردوں کا حملہ 14 جوان شہید 19 بھارتی خوارج جہنم واصل

آئی ایس پی آر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشت گردوں کا حملہ بھارت کی منصوبہ بندی اور سرپرستی میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ، سیکیورٹی کی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے جاری آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ، ،،

آرمی چیف کا سیکیورٹی فورسز کے بے مثال حوصلے اور عزم کو زبردست خراجِ تحسین سیکورٹی فورسز بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ خوارج کا مردانہ وار مقابلہ اور انہیں بے نقاب کر رہی ہیں پاکستانی قوم دہشت گردی کے مکمل…

مہذب دنیا کے نشان لندن میں پاکستانی نژاد خاتون وکیل زارا علینا کو بری طرح جنسی تشدد کرکے زندہ مار دیا گیا

وکیل زارا الینا کو گھر جاتے ہوئے جنسی شکاری جورڈن میک سوینی نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ ان کے سوگ میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کی مہم کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ 26 جون…

سوات میں سیلابی ریلا 18 افراد کو بہا کر لے گیا ریسکیو کے 80 اہلکار مصروف عمل 3 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد کا بیان سوات: دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہنے کی اطلاع، شاہ فہد سوات: ریسکیو1122 نے سرچ آپریشن شروع کردیا، شاہ فہد سوات: ریسکیو1122 نے ابتک 3 افراد کے جسد خاکی…