اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 898 خبریں موجود ہیں

ہری پور این اے 18 ضمنی انتخاب نتائج RO آفس کے باہر خاردار تاریں لگادی گیں آر او افس کے باہر پی ٹی ائی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع حالات کشیدہ

لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں باپ کی جانب سے نومولود بچے کو فروخت کا کیس پولیس نے ایک سال بعد بچے کو بازیاب کرکے مقدمہ درج کرلیا

لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں باپ کی جانب سے نومولود بچے کو فروخت کا کیس پولیس نے ایک سال بعد بچے کو بازیاب کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کا کہنا ھے کہ مقدمہ بچے کی والدہ کی مدعیت…

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں فیکٹری دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد اب تک 21 ہو گئی ہے، جبکہ چھ زخمی الائیڈ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ گرفتار فیکٹری مالک سے تفتیش جاری ہے

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں فیکٹری دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد اب تک 21 ہو گئی ہے، جبکہ چھ زخمی الائیڈ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ گرفتار فیکٹری مالک سے تفتیش جاری ہے، اور واقعہ کی…

لاہور کے علاقے چوہنگ میں تین ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی جوان سالہ خاتون نے خودکشی کر لی۔۔ پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

لاہور کے علاقے چوہنگ میں تین ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی جوان سالہ خاتون نے خودکشی کر لی۔۔ پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔۔ پولیس کے مطابق خاتون ریحانہ جعفر…

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے چار افسران کو اضافی چار سونپ دیا

اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے چار افسران کو اضافی چار سونپ دیا نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ایڈیشنل ڈائریکٹر احسان اللہ چوہان کو راولپنڈی زون کا اضافی چار سونپ دیا گیا…

اسلام آباد پاکستان ریلوے کی کتنی اراضی قبضہ میں ہے۔ اعداد و شمار کے دستاویز سامنے آگئے

اسلام آباد پاکستان ریلوے کی کتنی اراضی قبضہ میں ہے۔ اعداد و شمار کے دستاویز سامنے آگئے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 5،637 ایکڑ،سندھ میں 5،014 ایکڑ ریلوے اراضی پر قبضہ ہے،بلوچستان میں 1،033 اور کے پی کے میں 733…

کیمیکل فیکٹری میں گیس لیک ہونے کے بعد ہونے والے دھماکے میں جاں بحق 21 افراد میں سے 10 سپرد خاک فیصل آباد کی فضا سوگوار

فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیک ہونے کے بعد ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ دھماکے سے فیکٹری اور آس پاس کے دس گھروں کی چھتیں گر…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران 13 دہشتگرد مارے گئے۔

20 اور 21 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران بھارت نواز فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد مارے گئے۔ اطلاعات کی بنیاد پر لکی مروت کے…

بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارہ تیجس گرنے کے حادثے نے دبئی ائیر شو کو داغ دار کر دیاپائلٹ بھی ہلاک

*🚨بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغدار کر دیا، شو کی تاریخ میں پہلی بار حادثہ پیش آیا* دبئی کے ائیر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گرنے کے حادثے نے ائیر شو کو داغ دار کر…

فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 16 افراد جانبحق،

فیصل آباد منصور آباد کے علاقے میں کیمل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ، 16 افراد جانبحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ….!!!! فیصل آباد میں فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں فیکٹری اور اطراف کے 10 گھروں…