admin

اس کیٹا گری میں 4162 خبریں موجود ہیں

نیب نے زلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی دفتربلدیہ جنڈ میں نیلام کر دی ، اٹک کے لوگوں نے نیلامی میں حصہ نہیں لیا، نامعلوم افراد نے کچھ لوگوں کے فون چھین لیے

قومی احتساب بیورو نیب نےمرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ،سابق وفاقی وزیرسید ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی دفتربلدیہ جنڈ میں نیلام کر دی ،قبل ازیں اسسٹنٹ کمشنر جنڈ نے اس حوالے سے باضابطہ نیلامی…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے 4 صوبائی وزرا کو کابینہ سے فارغ کر دی

*تازہ ترین* *وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے 4 صوبائی وزرا کو کابینہ سے فارغ کر دیا* *صوباٸی وزراء میں مینا خان آفریدی،شفقت آیاز،ظاہر شاہ طورو،اور محمد سہیل آفریدی شامل ہیں *عاقب اللہ خان اور فیصل تراکٸ…

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن میں اضافہ ،پیٹرول پر 6روپے 65پیسے سے بڑھا کر8روپے 69پیسے کسٹم ڈیوٹی میں 1روپے 35پیسے اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،ریلیف فریٹ اور مارجننز میں ایڈجسٹ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن میں اضافہ کیا، دستاویز پیٹرول پر فریٹ مارجن فی لیٹر 2روپے 4پیسے بڑھایا گیا، دستاویز پیٹرول پر فریٹ مارجن 6روپے 65پیسے سے بڑھا کر8روپے…

دہشتگردی ایکٹ کے مقدمے میں علیمہ خان ودیگر ملزمان پر فردجرم 8 اکتوبر کو عائد کی جائیگی ملزمان میں مقدمے کے چالان کی نقول تقسیم

پی ٹی آئی کے 26نومبر2024 احتجاج کے ضمن میں تھانہ صادق آباد میں دہشتگردی ایکٹ سمیت جلاؤ گھیراؤ و،کار سرکار مداخلت توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت درج کے مقدمے میں علیمہ خان ودیگر ملزمان پر فردجرم 8 اکتوبر کو…

ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ سے بڑی خبر مسابقتی کمیشن نے PTCL کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری دے دی

ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبہ سے بڑی خبر مسابقتی کمیشن نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی منظوری دے دی پی ٹی سی ایل نے سی سی پی کی منظوری پر شکریہ ادا کیا ٹیلی نار…

سیکیورٹی فورسز کا کوئٹہ میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن 10دہشتگردوں کو جہنم واصل ، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار بھی زخمی

*بریکنگ* *سیکیورٹی فورسز کا کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن* مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا، *ذرائع* مصدقہ اطلاعات کے مطابق…

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا مٹی کا تیل 5 روپے 1 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا نئی قیمت 184 روپے 97 پیسے فی لٹر مقرر

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا مٹی کا تیل 5 روپے 1 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184 روپے 97 پیسے فی لٹر مقرر پندرہ ستمبر کو بھی…

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لانس حوالدار سعید احمد کی نماز جنازہ پنڈی گھیب میں ادا

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لانس حوالدار سعید احمد کی نماز جنازہ پنڈی گھیب کے علاقے میانوالہ میں ادا کر دی گئی شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوان لانس حوالدار سعید احمد (آرٹلری) نے وطن عزیز کی سلامتی…

ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی ایف بی آر ذرائع

ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی ٹیکس ریٹرن 15اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، ایف بی آر ذرائع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیم میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر تک اضافہ نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کا اضافہ

مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے بری خبر پیٹرولیم مصنوعات کی قیم میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا گیا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا اضافہ پیٹرول کی فی لیٹر نئی…