admin
سیکرٹری اطلاعات ظہور احمد کو نااہلی قومی مفادات کو نقصان پہنچانے اور دوست ملکوں سے تعلق خراب کرنے کے الزامات میں زبانی احکامات سے ہٹادیا گیا
تاشقند روانگی سے قبل وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی مفادات کے خبریں اور کرنٹ افیرز کے پروگرام کرنے پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات ظہور احمد کو فی الفور ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں او،ایس ڈی کردیا اسلام آباد کے…
سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، تین دہشت گرد مارے گئے، تین دہشت گرد زخمی، لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت وطن کے چار سپوت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید
سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، تین دہشت گرد مارے گئے، تین دہشت گرد زخمی، لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت وطن کے چار سپوت بہادری…
اسپیشل اسکریٹ ایکٹ سائفر سے متعلق کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی 10 سرکاری گواہان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
راولپنڈی/سائفر کیس اسپیشل اسکریٹ ایکٹ سائفر سے متعلق کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی سائفر کیس میں 10 سرکاری گواہان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا گواہان میں عمران سجاد، عقیل حیدر، شمعون قیصر، ایم…
سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) دبئی میں 5تا7نومبر2023ء پاکستان انویسٹمنٹ روڈ شو کی میزبانی کر رہی ہے. معیشت کے اہم شعبوں میں عالمی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔
٭سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) دبئی میں 5تا7نومبر2023ء پاکستان انویسٹمنٹ روڈ شو کی میزبانی کر رہی ہے. ٭پاکستان انویسٹمنٹ روڈ شوپاکستان میں معیشت کے اہم شعبوں میں عالمی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔…
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی پارٹی رہنمائوں سے مشاورت پارٹی کے مخلص اور قربانیاں دینے والے کارکنوں کو پارٹی ٹکٹ کےلئے ترجیح دی جائے گی، مشکل وقت میں پارٹی کو دھوکہ دیا انہیں کسی صورت ٹکٹ نہیں دیا جائےگا،
قائد ن لیگ نوازشریف نے چار سال بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچے تو ان۔کا بھر پور استقبال کیا گیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سےسیالکوٹ سے سابق ایم پی…
کوہاٹ میں ٹک ٹاک نے دو کمسن بھائیوں کی جان لے لی خانیوال کے گیارہ سالہ بچے نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے بھائی کو قتل کرکے باپ کے ڈر سے خودکشی کرلی
کوہاٹ میں ٹک ٹاک نے دو کمسن بھائیوں کی جان لے لی خانیوال کے گیارہ سالہ بچے نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے بھائی کو قتل کرکے باپ کے ڈر سے خودکشی کرلی بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ۔ دوسرے بھائی…
حیدرآباد میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں تاجر گھر کے باہر لٹ گیا پٹھان کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے تاجر سے 14 لاکھ روپے لوٹ لیے
حیدرآباد میں ڈکیتی کی وارداتیں نہ رک سکیں تاجر گھر کے باہر لٹ گیا پٹھان کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے تاجر سے 14 لاکھ روپے لوٹ لیے حیدرآباد تھانہ مارکیٹ کی حدود پٹھان کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے…
شہدائے جموں نے اپنے خون سے جذبہ حریت کو اجاگر کیا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید
برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے شہدائے جموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے قربانی کی عظیم مثال قائم کی اور پورے خطہ جموں…
روبوٹک سرجری ، شعبہ سرجری کا مستقبل ہے ۔ بین الاقوامی سیمینارسے ماہرین کا خطاب
کراچی 5نومبر: روبوٹک سرجری کے ایک بین الاقوامی سیمینار میں شرکت کرنے والے طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ روبوٹک سرجری کی جدید سہولیات سے آراستہ طریقہ علاج سے سود مند نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ طبی ماہرین، پاکستان سوسائٹی…
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی اداروں پر برہم ہمیں آپکی سیکورٹی کی ضرورت نہیں آپ جیسے سیکورٹی دے رہے ہیں وہ سارا صوبہ دیکھ رہا ہے،
ڈیرہ اسماعیل خان۔۔سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر برہم ہمیں آپکی سیکورٹی کی ضرورت نہیں آپ جیسے سیکورٹی دے رہے ہیں وہ سارا صوبہ دیکھ رہا ہے، علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ نے حکم جاری…