admin
قازقستان بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت 1ہزار300 کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کرے گا:صدرتوکایف
بیجنگ (شِنہوا) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے کہاہے کہ قزاقستان کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ ہم آہنگ رہتے ہوئے اگلے تین سالوں میں 1ہزار300کلومیٹر نئی ریلوے تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے۔ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم…
بی آر آئی ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو فروغ دےرہا ہے:انڈونیشیائی صدر
بیجنگ(شِنہوا)انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے کہا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) نے ترقی پذیر ممالک میں ترقی کو فروغ دیا ہے۔ بدھ کو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی…
پاک فوج نے تمام غیر قانونی رہائشی غیرملکی باشندوں کی یکم نومبر تک پاکستان بدری کے وفاقی حکومت کے احکامات کی تائید کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمائیت جاری رکھنے کا اعلان کردیا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تمام غیر قانونی تارکین وطن کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی اور ڈیپورٹیشن کو یقینی بنانے کی ہدایت کی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس کانفرنس کے شرکاء نے ربیع الاول کے مقدس مہینے کے دوران مستونگ، ہنگو اور ژوب کے شہداء کے ایصال و…
بی آر آئی کی ایک دہائی:چینی صدر کا عالمی چیلنجز سے نمٹنے کا منصوبہ
بی آر آئی کی ایک دہائی:چینی صدر کا عالمی چیلنجز سے نمٹنے کا منصوبہ بیجنگ(شِنہوا) وبا کے بعد 2023 کے دوران سفارتی سرگرمیوں میں ہلچل دیکھی گئی جس سے مغربی میڈیا یہ کہنے پر مجبور ہوگیا تھا کہ تمام راستے…
بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کا باعث ہے :ایران
تہران(شِنہوا)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) تجارت کو فروغ دینے اور اپنے راستے پر موجود ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے۔ انہوں…
بیلٹ اینڈ روڈ اقوام متحدہ کے پائیدارترقیاتی اہداف میں اپنا کردارادا کر رہا ہے، اقوام متحدہ عہدیدار
ویانا (شِنہوا) اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر غادہ والی نے شِنہوا کو انٹرویو میں بتایا کہ چین کا تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) “بے…
وزارت اطلاعات میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے سربراہ کے بھرتی کرنے کے بعد عوام کی آنکھوں میں دھول جھانکنے کے لئے اشتہار بعد میں دے دیا آرمی چیف کی کرپشن کے خلاف مہم کو دھچکا
گریڈ 21 جی ایم ڈیجیٹل میڈیا کی پوسٹ مرتضی سولنگی کے کیپیٹل ٹی وی میں پروڈیوسر فرہاد جرال کیلئے منسٹری انفارمیشن نے اشتہار دے دیا ۔ فرہاد جرال پیپلز پارٹی کے سینٹرل ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر بھی ہیں ۔ فرہاد جرال…
نگرانوں کی نگرانی کون کرے گا وزارت اطلاعات اور PTV میں لوٹ مار عروج پر الیکشن کمیشن وزیراعظم اور سلیکٹرز کی آنکھیں بند
پاکستان میں نگران حکومت بننے کے بعد وزارت اطلاعات اور پی ٹی وی میں لوٹ مار کی داستانیں زبان زد عام ہیں وزارت اطلاعات کے سکریٹری سہیل علی خان کو ہٹانے کے عزائم اور مقاصد سامنے آگئے ہیں وزیر اطلاعات…
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے ساتھ شاہد میتلہ اور جاوید چوہدری بھی پھنس گئے
Exclusive story بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دئیے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس…