admin

اس کیٹا گری میں 4055 خبریں موجود ہیں

پاکستانی طبی کارکن چین میں روایتی چینی طب سیکھنے میں مصروف عمل

چھانگ شا (شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہونان میں ہونان یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن کے فرسٹ اسپتال کے شعبہ روایتی چینی طب برائے آرتھوپیڈکس اور ٹراماٹولوجی کے ڈاکٹر گونگ ژی شیان 6 پاکستانی طبی کارکنوں کو روایتی چینی طریقوں سے…

شی کے اقدامات سے ایس سی او ممالک کے ساتھ ہمسائیگی کے تعلقات مضبوط ب

شی کے اقدامات سے ایس سی او ممالک کے ساتھ ہمسائیگی کے تعلقات مضبوط بیجنگ(شِنہوا) 15 جولائی کو چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے قلب میں واقع عظیم عوامی ہال کے شاندار فوجیان ہال میں شنگھائی تعاون تنظیم…

طورخم بارڈر پر ایف آئی اے اہلکار کی جانب سے فرائض منصبی میں غفلت اور مسافروں کی ریکارڈنگ کا واقعہ

طورخم بارڈر پر ایف آئی اے کے ایک اہلکار کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی مسافروں کی ریکارڈنگ کرنے اور فرائض منصبی میں غفلت برتنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے فوری نوٹس لیا ہے۔ ڈی…

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے لیئے یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی راولپنڈی میں فوجی کالونی اور گرد و نواح سے 48 افغان خاندان وطن واپس روانہ 900 کے قریب افراد پر مشتمل مہاجرین کا قافلہ آج شام روانہ ہوا تمام افغان مہاجرین کے پاس پی او آر (POR) کارڈ موجود…

سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینئر

راولپنڈی لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ، بہاولپور میں پولیو مہم مؤخر، نیشنل ای او سی راولپنڈی، اٹک، میانوالی، فیصل آباد، ڈی جی خان، راجن پور، رحیم یار خان میں مہم شیڈول کے مطابق ہوگی، نیشنل ای او…

گجرانوالہ، لاہور اور گجرات ڈویژن میں شدید بارشوں کا امکان/نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر الرٹ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی گجرانوالہ، لاہور اور گجرات ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگلے 12 سے 18 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان یہ بارشیں موجودہ سیلابی صورتحال کو مزید خراب کر سکتی ہیں، کیونکہ دریائے ستلج،…

ہنگامی اطلاع :ستلج دریا میں گنڈا سنگھ والا میں سیلاب بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بہاؤ 3لاکھ 85ہزار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا جو پچھلی 3 دہائیوں میں بلند ترین سطح ہے ممکنہ طور پر سیلابی ریلے کا بہاؤ مزید بڑھ سکتا ہے قصور اور ملحقہ علاقوں میں…

قومی ایئر لائن پی آئی اے ترجمان کا سیالکوٹ سے فضائی آپریشن کے متعلق اعلامیہ جاری

اسلام آباد ​سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹم کے مطابق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل ہے۔ اس صورتِ حال کے پیشِ نظر، پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر…

ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ملزم دوران علاج سیکورٹی ڈیوٹی پر معمور اہلکار کی غفلت سے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال سے فرار ہو گیا۔

راولپنڈی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ملزم دوران علاج سیکورٹی ڈیوٹی پر معمور اہلکار کی غفلت سے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال سے فرار ہو گیا۔ ملزم کیلئے کھانا لانے والے شخص نے سیکورٹی اہلکار کو نشہ آور جوس…

بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کا معاملہ

راولپنڈی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کر دی گئی عدالتی عملہ نے وکلاءصفائی،پراسیکیوشن کو آگاہ کر دیا کیس کی آئندہ سماعت کے حوالے سے وکلاء کو کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا،وکیل صفائی…