admin

اس کیٹا گری میں 4171 خبریں موجود ہیں

11 ماہ تک مقدمے سے مختکف بہانوں سے بچنے والے عمران خان نے توشہ خانہ کی چوری کا جواب دینے کے بجائے ملٹری سیکرٹری سے پوچھنے کا کہہ دیا عدالت کے باہر یوٹیوبرز کی پولیس کے ہاتھوں ٹھکائی

توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس میں 342 کا بیان قلمبند کراتے ہوئے چییرمین پی ٹی آئی نے عدالت کو بتایا ہے کہ2019-20 میں وصول کردہ تحائف اثاثہ جات میں ظاہر کرنا ضروری نہیں تھا کیونکہ سال ختم ہونے…

تحریک انصاف چھوڑنے والے MNA کیپٹن جمیل احمد خان بول نیوز کے CEO مقرر

تحریک انصاف چھوڑنے والے MNA کیپٹن جمیل احمد خان بول نیوز کے CEO مقرر

چینی صدر شی جن پھنگ کا سی پیک کے آغاز کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے اکتیس جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں…

بالی وڈ کی متنازعہ فلم ‘باربی’ کا فل بورڈ ریویو منگل کے روز لاہور میں ہوگا۔فل بورڈ ریویو میں چئیرمین توقیر ناصر سمیت سینسر بورڈ پنجاب کے تمام 12 اراکین موجود ہوں گے

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے کہا ہے کہ بالی وڈ کی متنازعہ فلم ‘باربی’ کا فل بورڈ ریویو منگل کے روز لاہور میں ہوگا۔فل بورڈ ریویو میں چئیرمین توقیر ناصر سمیت سینسر بورڈ پنجاب کے تمام 12…

چین کے نائب وزیر اعظم “ہی لی فینگ” اپنے وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ ،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور طارق فاطمی نے وفد کا استقبال کیا۔

چین کے نائب وزیر اعظم “ہی لی فینگ” اپنے وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ ،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور طارق فاطمی نے وفد کا استقبال کیا۔

نامزد برطانوی ہائی کمشنر، جین میریٹ کا اسلام آباد تعیناتی پر خوشی کا اظہار برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں اپنی نئی تعیناتی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

نامزد برطانوی ہائی کمشنر، جین میریٹ ( سی ایم جی، او بی ای) کا اسلام آباد تعیناتی پر خوشی کا اظہار۔ پاکستان میں نامزد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ ( کمپینین آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج، آرڈر آف دی…

سانحہ باجوڑ میں 75 سے 80 کارکنان شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ہنگامی بنیادوں پر زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ میں 75 سے 80 کارکنان شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ہنگامی بنیادوں پر زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا…

باجوڑ دھماکہ۔ ‏جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان حقانی سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ۔ ذرائع

باجوڑ دھماکہ۔ ‏جے یو آئی تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان حقانی سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ۔ ذرائع

چینی نا ئب وزیر اعظم سی پیک کی ایک دہائی کی تقریبات میں شر کت کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی ہی لی فنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک اسلام آباد میں چین پا کستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں…

امریکی تیرانداز اورملکہ حسن یونیورسٹی کھیلوں سے لطف اندوز

امریکی تیرانداز اورملکہ حسن یونیورسٹی کھیلوں سے لطف اندوز چھنگ دو (شِنہوا) چھنگ دو یونیورسٹی گیمز میں شریک 23 سالہ چینی امریکی کھلاڑی کیتھرین وو 3 مختلف شناخت رکھتی ہیں۔ وہ نیورو سائنس گریجویٹ کے ساتھ ساتھ ملکہ حسن بھی…