admin

اس کیٹا گری میں 4015 خبریں موجود ہیں

ڈیرہ مراد جمالی بھاگ سے تعلق رکھنے والے سوراب واقعے کے شہید ایڈیشنل کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بھاگ شہر پہنچائی گئی۔

ڈیرہ مراد جمالی بھاگ سے تعلق رکھنے والے سوراب واقعے کے شہید ایڈیشنل کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی کی میت ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی علاقے بھاگ شہر پہنچائی گئی۔ ہیلی کاپٹر نے بھاگ شہر کے ڈگری کالج…

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش

ڈیرہ مراد جمالی۔ ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود بیدار روڈ پر نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی پولیس کے مطابق تخریب کاروں نے آٹھ…

ہانگ کانگ میں آئی اومیڈ کے قیام کی تنازعات کے پرامن حل میں نمایاں اہمیت

ہانگ کانگ(شنہوا)ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی (آئی اومیڈ) کا قیام ثالثی کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کے لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم بین الاقوامی…

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں قبائلی رہنماء کوئلہ کان مالک سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت بم دھماکے میں شہید 6 افراد زخمی

کویئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ کلی منگل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں قبائلی رہنماء کوئلہ کان مالک سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت بم دھماکے میں شہید جبکہ چھ افراد زخمی دہشت گردوں نے کوئلہ کان اور…

خیبرپختونخوا پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کی خریداری کے لیے 99 کروڑ سے زائد روپے کے فنڈز کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ ڈالا

خیبرپختونخوا پولیس نے بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس کی خریداری کے لیے 99 کروڑ سے زائد روپے کے فنڈز کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ ڈالا خیبرپختونخوا پولیس نے محکمہ داخلہ کو خط میں لکھا کہ پولیس کے لیے جیکٹس…

باجوڑ: خالی پوسٹ بارودی مواد سے تباہ م سلارزئی میں جمعہ اور ہفتے کے درمیان شب شرپسندوں کے جانب سے مانو سلارزئی میں پولیس کے خالی کے پوسٹ کو باردو سے تباہ کردیا گیا ۔

باجوڑ: خالی پوسٹ بارودی مواد سے تباہ تفصیل کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ کے تحصیل سلارزئی میں جمعہ اور ہفتے کے درمیان شب شرپسندوں کے جانب سے مانو سلارزئی میں پولیس کے خالی کے پوسٹ کو باردو سے تباہ کردیا…

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری وادی کاغان کا موسم سرد ہوگیا سیاحوں کی برفباری میں موج مستیاں

وادی کاغان کے سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری وادی کاغان کا موسم سرد ہوگیا سیاحوں کی برفباری میں موج مستیاں اج صبح سے وادی کاغان کے بالائی مقامات بابوسر ٹاپ ،جل کھڈ…

چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان کیساتھ مل کر چلنے کا اعادہ

ہانگ کانگ(شِنہوا)چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ چین بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی (آئی او میڈ) کے منفرد فوائد کو فروغ دینے کے لئے پاکستان اور ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔…

جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپین شپ میں خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے اولمپک چیمپین ارشد ندیم نے ایشین چیمپن شپ میں 86.40 میٹر کی تھرو پھینک کر پہلی پوزیشن حاصل کر کے گولڈ…

افغانستان نے پاکستان کے افغان حکومت کو تسلیم کرتے ہوئے کابل میں سفیر کے تقرر کا فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان میں افغان سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ حکومتِ پاکستان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کے تحت پاکستان کابل میں اپنے سفارتی مشن کی سطح کو سفیر کے درجے تک بلند کر رہا ہے۔افغان وزارت خارجہ امارت اسلامیہ بھی…