admin

اس کیٹا گری میں 4170 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہ سی ڈی اے کے پاس ٹیکسز لگانے کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ جاری کیا کہ سی ڈی اے کے پاس ٹیکسز لگانے کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے۔ براہ راست…

آزاد کشمیرمیں مالی سال 2024_25،، اربوں کی بے ضابطگیاں،، آڈٹ رپورٹ کے مطابق 48 مخلتف کیسزمیں خزانہ کو 201 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ،،

آزاد کشمیرمیں مالی سال دوہزارچوبیس اورپچیس ،، اربوں کی بے ضابطگیاں،، آڈٹ رپورٹ کے مطابق اڑتالیس مخلتف کیسزمیں خزانہ کو دو سو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ،، آڈٹ رپورٹ کے انکشافات آزادکشمیر کی مالی سال2024/25…

سپریم کورٹ ججز کا ائندہ ہفتے کا روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں

سپریم کورٹ ججز کا ائندہ ہفتے کا روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ روسٹر کے مطابق چار بینچ اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ وکیل منیر اے ملک نے ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ وکیل منیر اے ملک نے ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ مین ججز ٹرانسفر کو…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ اگر دشمن یہ سمجھے کہ آئندہ پاکستان اپنی خودمختاری پر حملے کو برداشت کرے گا، تو یہ ایک خطرناک غلط فہمی ہوگی، *آرمی چیف*

جب پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت جان بوجھ کر خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے، *آرمی چیف* ہم دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ کو مکمل کامیابی تک پہنچائیں گے…

وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشت گردوں کا حملہ 14 جوان شہید 19 بھارتی خوارج جہنم واصل

آئی ایس پی آر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشت گردوں کا حملہ بھارت کی منصوبہ بندی اور سرپرستی میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ، سیکیورٹی کی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے جاری آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ، ،،

آرمی چیف کا سیکیورٹی فورسز کے بے مثال حوصلے اور عزم کو زبردست خراجِ تحسین سیکورٹی فورسز بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ خوارج کا مردانہ وار مقابلہ اور انہیں بے نقاب کر رہی ہیں پاکستانی قوم دہشت گردی کے مکمل…

مہذب دنیا کے نشان لندن میں پاکستانی نژاد خاتون وکیل زارا علینا کو بری طرح جنسی تشدد کرکے زندہ مار دیا گیا

وکیل زارا الینا کو گھر جاتے ہوئے جنسی شکاری جورڈن میک سوینی نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ ان کے سوگ میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کی مہم کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ 26 جون…

سوات میں سیلابی ریلا 18 افراد کو بہا کر لے گیا ریسکیو کے 80 اہلکار مصروف عمل 3 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد کا بیان سوات: دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد بہنے کی اطلاع، شاہ فہد سوات: ریسکیو1122 نے سرچ آپریشن شروع کردیا، شاہ فہد سوات: ریسکیو1122 نے ابتک 3 افراد کے جسد خاکی…

اسلام آباد سے دوبئی جانے والی امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 715 بھارتی فضائی حدود میں چلی گی ائیر پورٹ ذرائع

لاہور اسلام آباد سے دوبئی جانے والی امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 715 بھارتی فضائی حدود میں چلی گی ائیر پورٹ ذرائع لاہور موسم کی خرابی کے باعث پرواز اسلام آباد سے دوبئی جاتے ہوئے سیالکوٹ نارووال سے…