admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

انسانی سمگلنگ اور ٹریفکنگ میں ملوث ملزم محمد علی دائم ذیدی کو چکوال سے گرفتار ملزم نے شہریوں کو یو اے ای بھجوانے کے لیے 7 لاکھ سے زائد کی رقم وصول کی

ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائی ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایات پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ڈپٹی ڈائریکٹر کامران عامر خان کی زیرنگرانی انسانی سمگلنگ اور ٹریفکنگ میں ملوث ملزم گرفتار…

راولپنڈی میں گیس لیکج سے مختلف مقامات پر آگ لگنےدھماکے کے 4 واقعات میں 2 بچے جانبحق اور 9 افراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف مقامات سے گیس لیکج کی 24 اطلاعات موصول ہوئی،ریسکیو حکام ریسکیو اہلکاروں نے سیفٹی پروٹوکول کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام مقامات کو مخفوظ بنایا،ریسکیو حکام آج سحری سے اب تک ضلع راولپنڈی میں گیس لیکج سے…

ایم کیو ایم کے وفد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

ولی باغ: 12 مارچ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کی ولی باغ آمد ایم کیو ایم کے وفد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے 18 رکنی وفاقی کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے 18 رکنی وفاقی کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے 18 رکنی وفاقی کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیئے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ اطلاعات ونشریات،…

سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات کا انتقال، نماز جنازہ ادا کردی گئی

سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات کا انتقال، نماز جنازہ ادا کردی گئی چارسدہ: سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کی گئی چارسدہ: مرحومہ اے…

22سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے سینے میں گولی مار کر خودکشی کرلی ہے

ماموں کانجن)22سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے سینے میں گولی مار کر خودکشی کرلی ہے تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس نے لکھ پڑھ کر کے نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے معلوم ہوا ہے کہ متوفیہ کاذہنی توازن…

پولیس کے اینٹی ہنی ٹریپ سیل کی بڑی کاروائی ، 5 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچا لیا

*صادق آباد // پولیس کے اینٹی ہنی ٹریپ سیل کی بڑی کاروائی ، 5 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچا لیا* پولیس کے انسداد اغواء برائے تاوان (اینٹی ہنی ٹریپ سیل) نے 5 شہریوں کو اغواء ہونے سے بچا لیا…

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے وحشیانہ مظالم کو رکوائے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے وحشیانہ مظالم…

وزیراعظم پاکستان،محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے

وزیراعظم پاکستان،محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شیخ حسینہ واجدنے پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر اپنے مبارکبادی پیغام کے لیے۔ انہوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو…

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں موٹر ساٸیکل سوار پر ڈنڈے برسانے والا وحشی درندہ اپنے ساتھی سمیت گرفتار،

لاہور پولیس کی بڑی کامیابی، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں موٹر ساٸیکل سوار پر ڈنڈے برسانے والا وحشی درندہ اپنے ساتھی سمیت گرفتار، ملزمان ازہان الرحمن اور فہد خان سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے…