admin
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ حارث رؤف ۔ حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ حارث رؤف ۔ حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی ۔ اعظم خان ۔ عرفان خان اور محمد رضوان فٹ…
لاہور میں سپاہیوں کی ٹارگٹ کلنگ نے پولیس فورس میں سراسیمگی کی لہر دوڑا دی
لاہور: ٹیکسالی گیٹ میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ حملہ آور کی پولیس اہلکار کے تعاقب کرنے والی فوٹیج نیوز نے حاصل کرلی حملہ آور ہیلمٹ پہنے کانسٹیبل غلام رسول کی موٹرسائیکل کا تعاقب کرتا دکھائی دیتا ہے…
پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفی منظور کر لیا ۔
پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفی منظور کر لیا ۔ فاسٹ بائولر احسان اللہ کی انجری بارے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ موصول ہوگئی ۔تحقیقاتی کمیٹی کی…
گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر شخص نے 2 بیویوں اور 4 بچوں سمیت چھ افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی فیصل آباد میں 7 افراد کی اموات نے ماحول سوگوار بنادیا
فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں فائرنگ فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ گلشن مدینہ میں شوہر نے اپنی خ دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی فیصل آباد کاظم نامی شخص نے…
یورپ میں کشمیریوں کے ہمدرد سفیر انتھونی کرزنر انتقال کر گئے: کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی طرف سے اظہار تعزیت
برسلز: یورپی یونین کے سابق سینئر سفارتکار اور کشمیریوں کے یورپی دوست اور ہمدرد ایمبیسڈر انتھونی کرزنر جمعرات کی صبح یورپی ہیڈ کوارٹر برسلز میں انتقال کر گئے۔ آنجہانی ایمبیسڈر کرزنر کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے سینئر…
بلوچستان اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کے وجوہات سامنے آگئے ۔ بلوچستان حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر شدید قسم کے اختلافات ہیں ۔
بلوچستان اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کے وجوہات سامنے آگئے ۔ بلوچستان حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر شدید قسم کے اختلافات ہیں ۔ اتحادی جماعتیں ایک دوسرے سے دلبرداشتہ ہوچکی ہیں ۔ وزاتیں مرضی کے نہیں ملے یا بالکل ہی…
پنجشیر، بھارتی تاجروں کا پنجشیر میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ
کابل ( بی این اے ) دو بھارتی تاجروں ناگر اور انبانی نے پنجشیر میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے گورنر پنجشیر حافظ محمد آغا حکیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں پنجشیر میں سرمایہ کاری کرنے کا اپنا بزنس…
ٹانک اور ہری پور میں مختلف تنازعات میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
ٹانک : نواحی گاؤں شیخ سلطان میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ۔ 2 افراد جانبحق۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ وجہ عداوت جائیداد کا معاملہ ہے ۔ پولیس۔ لزخمیوں کو طبی امداد کے…
شمالی وزیرستان امتحانی ہال پر حملہ ہائر سیکنڈری سکول پرنامعلوم افراد کا حملہ نویں اور دسویں کلاس کے 23 امتحانی سنٹرز کے پرچے جلا دئے گئے ضلعی انتظامیہ
شمالی وزیرستان/ امتحانی ہال پر حملہ میرعلی عیدک ہائر سیکنڈری سکول پر نامعلوم افراد کا حملہ ۔۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق نویں اور دسویں کلاس کے 23 امتحانی سنٹرز کے پرچے جلا دئے گئے نامعلوم افراد دیوار پلانگ کر سکول میں…
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار خاتون کی قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے شئیر کیں۔
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے شئیر کیں۔ ملزم سعد حلیم کو حویلیاں سے گرفتار کیا…