admin

اس کیٹا گری میں 4015 خبریں موجود ہیں

ملتان میں سمٹ فور ایکس اسکینڈل میں بڑی پیش رفت,این سی سی آئی اے نے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا,ملزمان نے جنوبی پنجاب میں بیس ارب روپے سے زائد مالیت کا آن لائن فراڈ کیا

ملتان میں سمٹ فور ایکس اسکینڈل میں بڑی پیش رفت,این سی سی آئی اے نے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا,ملزمان نے جنوبی پنجاب میں بیس ارب روپے سے زائد مالیت کا آن لائن فراڈ کیا نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن…

8 سال بعد وزیر اعظم شہباز شریف ناراض ساتھی چودھری نثار کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن میں واپسی کی باقاعدہ دعوت

راولپنڈی میں بڑی سیاسی ہلچل۔۔۔ آٹھ سال بعد وزیر اعظم شہباز شریف، مسلم لیگ ن کے پرانے جانثار اور ناراض ساتھی چودھری نثار علی خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نے خیریت دریافت کی اور چودھری نثار کو مسلم…

ژوب میں ملتان کی فیملی کو سیرو تفریح کا شوق موت کی وادی میں لے گیا تین بہنیں اور ننھی بھانجی سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیر و تفریح کی خواہش موت کا پیغام لے آئی,ملتان کی ایک ہی فیملی کی تین بہنیں اور ننھی بھانجی سیلابی ریلے کی نذر ہوگئیں,میتیں آبائی علاقے پہنچی تو ہر آنکھ اشکبار تھی,نماز جنازہ کی…

جنگ گروپ سے صحافیوں کی برخاستگی اور روزنامہ آواز کی بندش کے خلاف پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی نے ایوان کی کاروائی کا بائیکاٹ 3 رکنی کمیٹی تشکیل

پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی نے ایوان کی کاروائی کا بائیکاٹ کردیا گیلری میں موجود صحافیوں نے جنگ گروپ سے صحافیوں کی برخاستگی اور روزنامہ آواز کی بندش کے خلاف بائیکاٹ کیا اپوزیشن رکن اسمبلی اعجاز شفیع نے صحافیوں کے…

اوکاڑہ میں دو حقیقی چچاؤں کی طرف سے 14 سالہ بھتیجی کے ساتھ زیادتی لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہو گئی 2 ملزم گرفتار

تھانہ اے ڈویژن کی حدود قاری کالونی میں دو حقیقی چچاؤں کی طرف سے 14 سالہ بھتیجی کے ساتھ زیادتی لڑکی چار ماہ کی حاملہ ہو گئی ڈسٹرک ہسپتال میں طبی معانہ کے دوران انکشاف پولیس نے اطلاع ملتے ہی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہ سی ڈی اے کے پاس ٹیکسز لگانے کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ جاری کیا کہ سی ڈی اے کے پاس ٹیکسز لگانے کا کوئی قانونی اختیار نہیں ہے۔ براہ راست…

آزاد کشمیرمیں مالی سال 2024_25،، اربوں کی بے ضابطگیاں،، آڈٹ رپورٹ کے مطابق 48 مخلتف کیسزمیں خزانہ کو 201 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ،،

آزاد کشمیرمیں مالی سال دوہزارچوبیس اورپچیس ،، اربوں کی بے ضابطگیاں،، آڈٹ رپورٹ کے مطابق اڑتالیس مخلتف کیسزمیں خزانہ کو دو سو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا ،، آڈٹ رپورٹ کے انکشافات آزادکشمیر کی مالی سال2024/25…

سپریم کورٹ ججز کا ائندہ ہفتے کا روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں

سپریم کورٹ ججز کا ائندہ ہفتے کا روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ روسٹر کے مطابق چار بینچ اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ وکیل منیر اے ملک نے ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ وکیل منیر اے ملک نے ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ مین ججز ٹرانسفر کو…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ اگر دشمن یہ سمجھے کہ آئندہ پاکستان اپنی خودمختاری پر حملے کو برداشت کرے گا، تو یہ ایک خطرناک غلط فہمی ہوگی، *آرمی چیف*

جب پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت جان بوجھ کر خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے، *آرمی چیف* ہم دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ کو مکمل کامیابی تک پہنچائیں گے…