admin
*6 ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی، SIFC کے تحت توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت توانائی کے شعبے میں استحکام کے لیے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی میں ترمیم کی ہدایت
*6 ارب ڈالر کے ریفائنری منصوبوں کی بحالی، ایس آئی ایف سی کے تحت توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت* توانائی کے شعبے میں استحکام کے لیے ایس آئی ایف سی کی براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی میں ترمیم کی ہدایت…
*بی جے پی کے رہنماؤں کی غنڈہ گردی سےقانون، جمہوریت اور ریاستی ادارے مفلوج* مودی کے بھارت میں ریاستی ادارے سیاسی غنڈوں کے رحم و کرم پر بھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ منی پور سے کولکتہ اور کشمیر سے اوڈیشہ تک، مودی سرکار کے سیاسی غنڈوں کی ریاستی دہشتگردی عروج پر سرکاری افسران کو دن دہاڑے دفاتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا جانے لگا دی انڈین ایکسپریس کے مطابق؛ “بھوبنیشور میونسپل کارپوریشن کے سینئر افسر رتناکر ساہو کو بی جے پی کارکنوں نے دفتر سے گھسیٹ کر سرِعام مارا پیٹا” بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان سے معافی نہ مانگنے پر سینئر سرکاری افسر پر بدترین تشدد کیا گیا، *دی انڈین ایکسپریس* واقعے کے بعد اوڈیشہ کے اعلیٰ سرکاری افسران خوفزدہ، احتجاجاً اجتماعی چھٹی پر چلے گئے، *دی انڈین ایکسپریس* دو روز سے 20 سے زائد اضلاع میں سرکاری افسران کی غیرحاضری کے باعث انتظامی امور مکمل طور پر مفلوج، *دی انڈین ایکسپریس* اوڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن نے کہا مودی سرکار کی خاموشی غنڈہ گرد عناصر کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، *دی انڈین ایکسپریس* بی جے پی کارکن مودی سرکار کی پشت پناہی کے باعث قانون ہاتھ میں لینے سے نہیں گھبراتے، *اوڈیشہ ایڈمنسٹریٹو سروس ایسوسی ایشن* فوری طور پر بی جے پی رہنما جگن ناتھ پردھان کو گرفتار کیا جائے، *ایسوسی ایشن کا مطالبہ* اس حملے سے اوڈیشہ کے سرکاری افسران کا مورال مکمل طور پر تباہ، وہ اب دفاتر میں خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں، *دی انڈین ایکسپریس* ریاست کے اعلیٰ افسران نے اس وقت تک ڈیوٹی پر واپس نہ آنے کا اعلان کیا جب تک بی جے پی رہنما کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی نہیں ہوتی، *دی انڈین ایکسپریس* اوڈیشہ واقعے نے مودی کی نام نہاد گڈ گورننس کو بے نقاب کر دیا مودی سرکار نے بھارت کو جمہوریت کی بجائے ہندو انتہا پسندی اور ریاستی دہشت گردی کا مرکز بنا دیا مودی سرکار سیاسی غنڈوں کی سرپرستی کرکے قانون، انصاف اور انسانی حقوق کے قتلِ عام کی مرتکب
*بی جے پی کے رہنماؤں کی غنڈہ گردی سےقانون، جمہوریت اور ریاستی ادارے مفلوج* مودی کے بھارت میں ریاستی ادارے سیاسی غنڈوں کے رحم و کرم پر بھارتی سرکاری افسران بھی بی جے پی غنڈوں کے ہاتھوں غیر محفوظ منی…
مودی سرکار کی سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی مہم عالمی سطح پر ریاستی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث بین الاقوامی جریدے *دی گارڈین* نے بے نقاب کر دیا
*مودی سرکار کی سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی مہم* مودی سرکار سکھوں کے خلاف عالمی سطح پر ریاستی کارروائیوں میں ملوث بین الاقوامی جریدے *دی گارڈین* نے مودی سرکار کے ریاستی دہشتگردی کو بے نقاب کر دیا 35 سالہ…
اٹک میں دریائے سندھ میں بیلے میں پھںنسے 30 افراد کوبحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیاگیا گیا۔جن میں خواتین اور بچے شامل تھے
اٹک ۔ تحصیل حضرو کے گاؤں شادی خان کے قریب دریائے سندھ میں بیلے میں 30 افراد پھنس گئے ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کی قیادت میں موقع پر پہنچیں ۔ بہترین…
وادی نیلم میں گاڑی دریائے گاڑی دریائے میں گرنے کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے ماں باپ اور بیٹیوں کے ایک ہی گھر سے 6 جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا
وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر گاڑی دریائے گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے ماں باپ اور بیٹیوں کو آبائی علاقہ ٹانڈا بوتھا میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، سروسز چیفس نے مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو اُن کی 26ویں برسی کے موقع پر دلی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف ایئر اسٹاف، چیف آف نیول اسٹاف اور پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ…
پاکستانی ڈاکٹر سید ذوالفقار علی شاہ کی چین میں کام اور دوستی کی 6 سالہ کہانی
پاکستانی ڈاکٹر کی چین میں کام اور دوستی کی 6 سالہ کہانی گوئی یانگ(شِنہوا)پاکستانی طبی ماہر سید ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے چین میں اپنے 6 سالہ قیام کے دوران نہ صرف پیشہ ورانہ طور پر…
کرپشن اور دھوکہ دہی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹس کی غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث 3 سرکاری اہلکار گرفتار
کرپشن اور دھوکہ دہی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کے پلاٹس کی غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث 3 سرکاری اہلکار گرفتار گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ خان، ناصر حیات…
فراڈ اور کرپشن میں ملوث ریلوے کنسٹریکشن پاکستان لمیٹڈ کے سابق سی ای او سمیت 3 افسران گرفتار
فراڈ اور کرپشن میں ملوث ریلوے کنسٹریکشن پاکستان لمیٹڈ کے 3 سابقہ افسران گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی کروڑوں روپے کے فراڈ اور کرپشن میں ملوث سابق سی ای او سمیت 3 افسران…
شہباز شریف حکومت میں وزارتِ اطلاعات میں لوٹ مار بے نقاب وزارت منہ چھپاتی پھر رہی ہے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کارروائی کا بائیکاٹ
شہباز شریف حکومت میں وزارتِ اطلاعات و نشریات میں لوٹ مار کا کھیل کھل گیا وزیر اطلاعات اور ان کی وزارت منہ چھپاتی پھر رہی ہے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا انہوں نے کہا کہ…