admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

عورت مارچ منتظمین کے مطابق آٹھ مارچ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر عورت مارچ کا انعقاد ہوگا

عورت مارچ منتظمین آٹھ مارچ عورتوں کا عالمی دن ہے عورتوں نے برٹش راج کے خلاف اپنا اہم لردار ادا کیا خواتین کے ایم آر ڈی کی تحریک میں جنرل ضیاء کو شکست دی اس سال بھی نیشنل پریس کلب…

راولپنڈی ۔انسداد دہشتگری کی عدالت نے پی ٹی آئی کی وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری وکیل بینا شاہد نے عدالت میں زیر سماعت معاملہ پر سوشل میڈیا پر عدالت کیخلاف ریمارکس دیئے تھے

راولپنڈی ۔انسداد دہشتگری کی عدالت نے پی ٹی آئی کی وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیاتحریک انصاف کے کارکن عامر سالار کی وکیل بینا شاہد نے عدالت میں زیر سماعت معاملہ پر سوشل میڈیا پر عدالت کیخلاف…

پنجاب کی جیلوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کےلئے اسلحہ اور انسوگیس بندوقیں اور شیلز خریدنے کافیصلہ

پنجاب کی جیلوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کےلئے اسلحہ اور انسوگیس بندوقیں اور شیلز خریدنے کافیصلہ کرلیاگیا۔۔ Vo لاہور سمیت پنجاب کی 43جیلوں میں خطرناک دہشت گرد۔سیریل کلرز۔سنگین کرائم کے قیدی موجود ہیں۔۔جیلوں پر بیرونی حملوں کےخطرات وقیدیوں کودوسری بیرکس…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخآری کا پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کا دعویٰ پشاور میں بی آر ٹی کی تردید

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ گنڈا پور کو اس کی اپنی ہی حکومت نے چارج شیٹ کر دیا ہے، جبکہ ان کی کارکردگی محض دو جرگوں اور چار ایپکس کمیٹی کے اجلاسوں تک محدود ہے۔خیبر پختونخوا…

ڈپٹی کمشنر لودھراں کا نگہبان رمضان پیکج کی امدادی رقم پر کٹوتی کی شکایات پر کہروڑ پکا ریٹلیر کی شاپ پر چھاپہ ریٹیلر کو گرفتار کروا دیا رقم پوری دی جائے کسی قسم کی کٹوتی برداشت نہیں کی جائے گی

کہروڑ پکا / ڈپٹی کمشنر لودھراں کا نگہبان رمضان پیکج کی امدادی رقم پر کٹوتی کی شکایات پر کہروڑ پکا ریٹلیر کی شاپ پر چھاپہ ریٹیلر کو گرفتار کروا دیا رقم پوری دی جائے کسی قسم کی کٹوتی برداشت نہیں…

پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی انڈونیشیا میں کثیرالقومی بحری مشق کموڈو میں 38 ممالک کی بحری افواج کے ساتھ شرکت

پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی بیرون ملک تعیناتی کے دوران انڈونیشیا میں کثیرالقومی بحری مشق کموڈو-25 (KOMODO-25) میں شرکت مشق کموڈو-25 میں 38 ممالک کی بحری افواج نے شرکت کی پاک بحریہ کی بین الاقوامی بحری مشق میں فعال…

پاک بحریہ کے سابق سربراہ اور نیوی سے بننے والے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل افتخار احمد سروہی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔

*Tickers* پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا ایڈمرل افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ ایڈمرل افتخار احمد…

ملاں منصور کے قریب تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی، کار میں سوار ایک ہی خاندان کے واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے افراد عمرہ سے واپس گھر جارہے تھے،

اٹک جی ٹی روڈ ملاں منصور کے قریب تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی، کار میں سوار ایک ہی خاندان کے واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے افراد عمرہ سے واپس گھر جارہے…

کابل ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشتگرد کی گرفتاری پرصدرٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر،، پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا

کابل ایئرپورٹ پرحملے میں ملوث دہشتگرد کی گرفتاری پرصدرٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر،، پاکستان نے امریکی انٹیلیجینس لیڈ کے بعد افغانستان کے شہری اور سینیئر داعش کمانڈر محمد شریف اللہ کو پاک افغان بارڈر ایریا سےگرفتار کیا تھا ،،داعش…

سینیٹر عرفان صدیقی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد، مولانا حامد الحق کی شہادت پر تعزیت

سینیٹر عرفان صدیقی کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد، مولانا حامد الحق کی شہادت پر تعزیت سینیٹر عرفان صدیقی کی شہید مولانا حامد الحق کے فرزند اور سیاسی جانشین مولانا عبدالحق ثانی، جامعہ کے نائب مہتم مولانا راشد الحق سمیع…