admin

اس کیٹا گری میں 4671 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں ایرانی پٹرول کا ناجائز کاروبار دھڑلے سے جاری اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے کے باوجود طاقتور مافیا کی من مانی جاری

اسلام آباد میں ایرانی پٹرول کا ناجائز کاروبار دھڑلے سے جاری اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے کے باوجود طاقتور مافیا کی من مانی جاری سینئر صحافی ڈاکٹر عبدالودود قریشی کے مطابق ۔اسلام باد ایرانی پٹرول پمپ ————————————-…

پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے40افسران کی گریڈ19سے 20میں ترقی کی سفارش ,کمشنر کویٹہ محمدحمزہ شفقات کی گریڈ 20میں ترقی

اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے40افسران کی گریڈ19سے 20میں ترقی کی سفارش اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے سمیراحمد سید کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے محمدحمزہ شفقات کی گریڈ 20میں ترقی کی سفارش اسلام آباد:پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کی مس صائمہ…

بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا، حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز سے پروپیگنڈا کرتا رہا

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، کہا کہ دہشت گردوں نے دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا، حملے کی جگہ پر پہنچنا بڑا مشکل…

پاکستانی محققین چینی ساتھیوں کے تعاون سے زرعی اختراع کے فروغ میں مصروف عمل

ہائیکو، چین/اسلام آباد (شِنہوا) چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں یاژوخلیج سائنس و ٹیکنالوجی شہر میں بارش کے پانی سے بھرے کھیتوں میں پاکستانی پوسٹ ڈاکٹریٹ محقق قمر الزمان رین بوٹ پہنے کیچڑ میں چلتے ہوئے چاول کے پودوں…

لاہور میں پولیس نےبیجنگ انڈر پاس میں شہری پر فائرنگ کرنے والے سکیورٹی گارڈز کےخلاف مقدمہ درج کرکےانہیں اور ان کے کلائنٹ کو بھی گرفتار کرلیا۔۔۔

لاہور میں پولیس نےبیجنگ انڈر پاس میں شہری پر فائرنگ کرنے والے سکیورٹی گارڈز کےخلاف مقدمہ درج کرکےانہیں اور ان کے کلائنٹ کو بھی گرفتار کرلیا۔۔۔دوسری طرف پولیس نے پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کرنے کی بھی درخواست کردی…

جنوبی وزیرستان لوئر وانا کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد کے اندر محراب کے قریب ایک زوردار دھماکہ۔

جنوبی وزیرستان / دھماکہ جنوبی وزیرستان لوئر وانا کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد کے اندر محراب کے قریب ایک زوردار دھماکہ۔ زرائع کے مطابق اس دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام جنوبی وزیرستان لوئر کے ضلعی امیر مولانا…

مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ آصف کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے،

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے،،ایسے الزامات…

میرے گھر کی ڈور بیل کیوں بجائی؟ شہری آپے سے باہر ہو گیا ،، گھر ڈور بیل بجانے پر طالب علم کوسکول میں پناہ دینے پر شہری نے پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بنایا ،

میرے گھر کی ڈور بیل کیوں بجائی؟ شہری آپے سے باہر ہو گیا ،، گھر ڈور بیل بجانے پر طالب علم کوسکول میں پناہ دینے پر شہری نے پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بنایا ،، شہری کی پرنسپل پر لاتوں…

ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی میں رونما ہونے والے ونی کیس میں متوفی عادل کی قبر کشائی کا عمل جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی میں رونما ہونے والے ونی کیس میں متوفی عادل کی قبر کشائی کردی گئی۔ قبرکشائی کا عمل جوڈیشل مجسٹریٹ عبداللہ قاضی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔ وی او پولیس نے اس کیس کے…

خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی

خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی۔* خضدار() سنی کے قریب شہری علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سڑک کو دو رویہ کرنے کے پروجیکٹ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی…