admin
میانوالی میں مخالفین کی فائرنگ سے 2 بھائی قتل, ایک بھائی, چچا اور دوست شدید زخمی.
میانوالی میں تھانہ صدر کے علاقے سہراب والا میں مخالفین کی فائرنگ سے 2 بھائی قتل, ایک بھائی, چچا اور دوست شدید زخمی. ریسکیو 1122 نے نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دیا. ڈی پی…
فیصل آباد میں آن لائن فراد کیس کے مرکزی ملزم سابق فیسکو چئیرمین تحسین اعوان کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے والوں نے کام کر دکھایا
فیصل آباد میں آن لائن فراد کیس کے مرکزی ملزم سابق فیسکو چئیرمین تحسین اعوان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی بھی آن لائن بزنس نہیں کیا۔ بلکہ اپنی فیکٹری…
حاصل پور میں تیز رفتار مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم ایک ہی خاندان کے 6 افراد جانبحق
حاصل پور میں تیز رفتار مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جانبحق ہو گئے اور دو زخمیوں کی حالت تاحال تشویشناک ہےحادثہ چشتیاں روڈ پر اڈا محمد پناہ موڑ کے قریب…
سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے انتخابات ایک مرتبہ پھر التوا کے شکار پیشہ ور لوگوں نے مرضی کے انتخابات کرانے کی کوشش کی عدالت کا حکم امتناع
مظفرآباد ( ) سنٹرل پریس کلب کے متنازعہ الیکشن پر عدالت ڈسٹرک جج مظفرآباد نے حکم امتناعی جاری کر دیا دو روز قبل عدالت سیشن جج میں فریقین کے درمیان معاہدہ ہونے پر عدالت سیشن جج کیس کو داخل دفتر…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مظفر آباد کا دورہ سول سوسائٹی نے عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی`
*🚨ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ مظفر آباد، سول سوسائٹی کے ساتھ خصوصی نشست* 📌ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مظفر آباد کا دورہ کیا اور آزاد جموں و کشمیر کی سول…
پاکستان میں افغانستان کے سفیر مولوی سردار احمد شکیب کی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
اسلام آباد میں امارت اسلامیہ کے سفیر کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات پاکستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر محترم مولوی سردار احمد شکیب نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک…
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اعلامیہ جاری، سروس رولز 2025 کا مسودہ منظور ججوں کے خلاف زیر التواء 24 شکایات کا جائزہ 19 خارج اور 5 موخر
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اعلامیہ جاری، سروس رولز 2025 کا مسودہ منظور کرلیا گیا، کونسل میں زیر التواء 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 19 کو خارج اور پانچ کو موخر کیا گیا. مونٹاج وی او…
ایران کی جانب سے افغان مہاجرین کی بڑے پیمانے پر بے دخلی، اقوام متحدہ کو تشویش
ایران کی جانب سے افغان مہاجرین کی بڑے پیمانے پر بے دخلی، اقوام متحدہ کو تشویش الامارہ اردو: اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں میں پانچ لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو اپنے ملک سے…
ترکمنستان میں افغانستان کے ناظم الامور حاجی فضل محمد صابر نے پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری سے ملاقات
ترکمنستان میں امارت اسلامیہ کے ناظم الامور کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ترکمنستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے ناظم الامور حاجی فضل محمد صابر نے پاکستان کی سفیر ڈاکٹر فریال لغاری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں ملکوں…
جنرل ر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران نہیں، ایٹمی طاقت ہے،پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں جو نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت ڈپلائے ہیں،
سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ر محمود حیات کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران نہیں، ایٹمی طاقت ہے،پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں جو نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے تحت ڈپلائے ہیں، بھارت کی فضائیہ دو دن تک…