گھوٹکی کے علاقہ میرپور ماتھیلو میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے روزنامہ عوامی آواز کے رپورٹر نصراللہ گڈانی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے مین سینے میں دو گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے زخمی صحافی کو طبی امداد کے بعد سکھر کی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
اس پر حملے کی بڑی وجہ سوشل میڈیا پر اس کی جانب سے متواتر لوگوں کے خلاف پوسٹیں شیئر کرنا بتائی جارہی ہے ایک بار پہلے بھی حیدرآباد پولیس نے گرفتار کیا تھا تاہم کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ دوسرے کی زندگی سے کھیلے جن لوگوں نے یہ کیا ہے انھیں فورا گرفتار کیا جانا چاہیے
نصراللہ گڈانی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے صحافتی تنظیمیں کہاں گُم ہیں؟ کیوں حکومت سندھ سے مطالبہ نہیں کر رہی اس کو کراچی آغا خان منتقل کرے کیا صحافتی تنظیموں کا کام صرف لاشوں پر سیاست کرنا ہے؟
#SaveNasarullah