پاکستان میں ئوم مزدور پیپلزپارٹی کی بھر پور شمولیت سابق چیئرمین سینیٹ نئر بخاری کا کہنا گندم ایکسپورٹ کرنے کی منظوری دی اس کے خلاف کارروائی کی جائے کہ نیب کا چیرمین سویا ہوا ہے

پاکستان ورکرز فیڈریشن، آر آئی یو جے ،سی ڈی اے مزدور یونین، نیشنل پریس کلب سمیت لیبر تنظیموں کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں سابق وزیراعظم، راجا پرویز اشرف، سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری ، سی ڈی اے یونین کے جنرل سیکریٹری چوہدری محمد یاسین، آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کے راہنماؤں سمیت افراد کی بڑی تعداد شریک ہے
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما سید نیئر حسین بخاری کا سیمینار سے خطاب
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی اور ساتھ کھڑی ہوئی

پیپلزپارٹی کے قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مزدوروں کی آواز بنتے ہوئے آمر کے خلاف تحریک چلائی نیب صرف کیا سیاسی انتقام لینے کے لئے بنایا گیا ہے
نیب کا چیئرمین کیا سویا ہوا ہے مطالبہ کرتا ہوں جس کابینہ نے گندم ایکسپورٹ کرنے کی منظوری دی اس کے خلاف کارروائی کی جائے حکومت اگر کسان کے مسائل حل نہیں کر سکتی تو پھر اسے حق حکمرانی کا کوئی حق نہیں

یوم مزدور کی مناسبت سے پشاور میں باچاخان چوک میں ریلی کاانعقاد،پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے ملازمین نے بینر آٹھا کر نعرے بازی کی،ماہانہ مقررہ اجرت مزدورں کو نہیں مل رہا،صوبائی حکومت بھی مزدورں کے قوانین پر عمل پیرا نہیں،مظاہری
پشاور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین کے صوبائی ڈپٹی چیئرمین شفی اللہ کی سربراہی میں یوم مزدور ریلی
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا خطاب
مزدور معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے،مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے ریفارمز لارہے ہیں، مزدوروں کے تمام پیکچز ڈبل کئے جائے،
تمام مزدوروں کے لئے بینک میں اکاونٹ کھولے جائے، بینک اکاونٹ کو منیٹر کیا جائے کہ مزدوروں کو ان کی پوری اجرت 32000 مل رہا ہے کہ نہیں، وہاڑی
میونسپل ایمپلائز کی طرف سے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلی
ریل مزدور محاذ یونین کی جانب سے مزدور ڈے کے حوالے سے ریلی کا اہتمام ریلی لوکو شیڈ سے کینٹ اسٹیشن کے گیٹ تک نکالی جا رہی ہے ریلی میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک ریلی میں شگاگو کے شہیدوں کو سلام پیش کیا گیا ریلی میں مزدور محاذ کی جانب سے مطالبات کے حوالے سے نعرے لگائے گئے

شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جیکب آباد میں لیبر یونین کی جانب سے ریلی کا انعقاد،شہید اللہ بخش پارک میں جلسہ کا اہتمام کیا گیا
ریلی بلوچستان وین اسٹیںڈ سے لیکر اللہ بخش پارک نکالی گئی ، ریلی کی قیادت لیبر یونین کے فیروز لاشاری و دیگر نے کی ،

ٹنڈوجام: مزدوروں کے عالمی دن پر بھی ٹنڈوجام میں OGDCL کے کچے ملازمین سراپا احتجاج۔
کچے ملازمین نے کنر آئل پلانٹ کے مین گیٹ کے سامنے دھرنا دے دیا،

ٹنڈوجام: مرتضا ناہیوں، امتیاز خاصخیلی، معشوق لاشاری و دیگر ملازم رہنمائوں کا خطاب، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔

گزشتہ 15 برس سے OGDCL میں تھرڈ پارٹی ٹھیکیداری نظام کے تحت دہاڑی پر مزدوری کروائی جا رہی ہے۔ ملازم رہنم
جامشورو میں بھی یکم مئی کو مزدور تنظیم کی جانب سے جلسہ عام۔سندھ بھر سے مختلف تنظیموں کے رہنماوں سمیت ورکرز کی شرکت۔جلسہ سے مرکزی رہنماوں وقار احمد میمن۔اسلم بھٹی۔اشفاق خانزادہ۔غلام مرتضی خاصخیلی اور موسی خان ودیگر کا خطاب۔

ملک بھر کی طرح نواب شاہ کے مقام قاضی احمد میں بھی مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا شگاگو کے شھیدوں کی یاد اور آپنے حقوق کے لیے ریلی نکالی گئیں

وی او
ملک بھر کی طرح قاضی احمد میں بھی مزدور اتحاد کے جانب سے
شگاگو کے شھیدوں کو سرخ سلام خراج تحسین پیش کرنے اور آپنے حقوق کے لیے ھاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اوٹھاکے ایڈ موڑ پمپ سے ریلی نکال گئیں جبکے ریلی مختلف مقامات سے گزتے ہوئے عوامی پرس کلب کے سامنے پھچ کر اختتام پذیر ہوئے جبکے اس موقعہ پہ مزدوروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھا کے ہم شگاگو کے شھید مزدوروں کو سرخ سلام پیش کرتے ہے جنونی مزدوروں کے لیے اپنی جان کا نظرانے دیا اور ہماری کو اپنے ہی ملک میں کوئی حقوق نہیں مل رہی ہم ایک وقت کے روٹی کے حصول کے لیے ترس گئی ہمیں پوری طرح مزدوری نہیں مل رہی حکومت کی جانب سے اعلامیہ تو ہوتے ہے افسوس کے بات ہے اسی پہ عمل نہیں ہوتا

یکم مئے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بہر کی طرح خیرپورناتھن شاھ میں بہی مزدوروں کی جانب ہاتہوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹہائے اپنے حقوق کے لئے ریلی نکالی گئے
ریلی طبقاتی جدوجھد کی زیر نگرانی بس اسٹینڈ سے پریس کلب تک نکالی گئے

لورالائی : ایکم مئی یوم مزدور کے حوالے سے نیو اڈاہ لیبر یونین کے زیر اہتمام شکاگو میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ریلی نکالی گئی ریلی نیو اڈا سے شروع ہوئی اور شہر کے مختلف سڑکوں پر مارچ کرنے کے بعد واپس نیو اڈا لیبر یونین سیکرٹریٹ کے سامنے مظاہرے کی شکل اختیار کی ریلی میں لیبر یونین کے سینکڑوں ورکرز شریک تھے مظاہرے کی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اڈا یونین صدر نظر محمد کاکڑ دویگر عہدیداروں نے کہا ہمارا حق تلفی کرکے ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے چنیوٹ
اوسی
ملک بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی پاکستان مزدور محاذ کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی چوک سے شہر کی بیشتر سماجی،رفاعی اور مزدور تنطیموں کی یوم مزدور کے موقع پر ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء مزدور بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا
ریلی میں صوبائی صدر عوامی محاذ ڈاکٹر علی امین و ایم ایم عاطف حنیف کی خصوصی شرکت اور خطاب کیا احتجاج میں فرنیچر کاریگر مزدور،رکشہ مزدور یونین،پاکستان مزدور محاذ،انجمن تاجران ہیڈ روٹر ایسوسی ایشن مزدور یونین سمیت 16 یونینز کی شرکت ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یکم مئی عالمی یوم مزدور کے حوالہ سے تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تقریب میں ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کام کرنے والے مزدوروں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،
ٹوبہ ٹیک سنگھ یکم مئی عالمی یوم مزدور کے حوالہ سے پاکستان بھر کی طرح ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔
بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں بھی شپ بریکنگ ورکرز یونین اور نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی جانب سے يكم مئی یوم مزدور منایا گیا
*شپ بریکنگ ورکرز یونین و نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی جانب سے گڈانی میں مزدور ڈے منایا گیا اور ریلی نکالی گئی ریلی پلاٹ نمبر 52 یونین آفس سے شروع ہو کر مختلف پلاٹ سے گزرتی ہوئی واپس 52 پلاٹ پر آکر اختتام پزیر ہوا ریلی کی قیادت شپ بریکنگ ورکرز یونین کے صدر بشیر محمودانی نیشنل ٹریڈ یونین کے صدر رفیق بلوچ نے کی ریلی میں شپ بریکنگ ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری محمد حسن بلوچ سلیم بلوچ عبدالصمد بلوچ پیپلز پارٹی ضلع حب کے نائب صدر غلام قادر سنگھور بی این پی عوامی کے مرکزی ماہی گیر سیکرٹری عبدالصمد زہری و دیگر معززین شامل تھے*

نوشہروفیروز
یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کو مزدوروں نے احتجاج کرکے منایا نوشہروفیروز میں دیہاڑی دار مزدور اور ریڈ ورکر فرینڈز کی طرف سے مزدوروں کے عالمی دن پر احتجاج کرتے ہوئے مزدور رہنمائوں شبانہ پیرزادہ زاہد حسین پنہور خالد راجپر حق نواز راجپر و دیگر نے

گھوٹکی: ملک بھر کی طرح گھوٹکی میں بھی مذدوروں کا عالمی دن منایا گیا اور مزدوروں کے ساتھ یکجھتی کا اظهار کیا. مزدور عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گٸی.
ریڑهی یونین تعلقه گھوٹکی اور مهران لیبر فیڈریشن کی جانب پریس کلب سے پیپل چوک تک ریلی نکالی گٸی ریلی میں ریڑهی یونین تعلقه صدر محمد مٹهل گھوٹو. شوکت بھٹی. فیاض لغاری. طارق لاشاری اور دیگر نے مزدوروں کی حمایت میں نعرے لگاۓ.
پوری چکسواری میں یوم مزدوراں منایا گیا چکسواری پریس کلب میں اس حوالے سے تقریب منعقد ہوئی میونسپل کمیٹی چکسواری کے کونسلرز محمد ساجد نظامی، محمد زبیر ایڈووکیٹ محمد رضوان لون چودھری محمد اشرف تاجر راہنما اور مرزا محمد نذیر محمد رفیق چھٹی اللہ دتہ بسمل عابد حسین چودھری اور چودھری ثاقب ظفر نے تقریب سے خطاب کیا یوم مئی کے مزدور شہداء کو ان کی قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا
ل
ملک بھر کی طرح ضلع نوشہرہ میں بھی اج یوم مزدور کے دن منایا جا رہا ہے ضلع بھر میں تقریبات اور ریلیاں نکالی گئیں
ملک بھر کی طرح ضلع نوشہرہ میں بھی اج یوم مزدور کے دن منایا جا رہا ہے اس حوالے سے پبی سٹیشن میں پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی جس صحافی آفسر افغان نور اللہ خان یوسفزئی نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق نہ ہونے کے برابر ہے
پریم یونین سی بی اے کی يكم مئی ریلی ریلوے مزدروں کی بڑی تعداد ڈی ایس ریلوے آفس سے روانہ ریلوے مزدروں کا اپنے حق کے لیے بھرپور آواز بلند کرنے کا فیصلہ۔۔ صدر پریم یونین شیخ انور

لاہور،پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام شگاگو کے مزدوروں سے اظہار یکجہتی مظاہرے میں ریلوے سی بی اے یونین،آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا یوم۔مزدور پر لاہور ریلوے سٹیشن کے باہر جلسہ اور ریلی
ریلی کی قیادت چودھری اسلم گل نے کی۔زاہد ذوالفقار،نصیر احمد،،راو خالد،شاہدہ جبیں،شاہد عباس ایڈوکیٹ،عارف خان،چودھری ریاض،رانا ذوالفقار،مرزا ادیب نصیر احمد،عرفان بھٹی ریاض جٹ،خالد گل شریک

ملتان:مزدورں کے عالمی دن کے موقع پر لیبر یونینز کی ریلی مزدور کے حقوق کے حوالے سے نعرے بازی

صادق آباد میں بھی مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ۔جو کہ مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ریلوے اسٹیشن چوک پر اختتام پذیر ہوئی

نواب شاہ مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے مقامی این جی او کی جانب اللہ والا چوک سے پریس کلب تک ریلی منعقد نکالی گئی اس موقعہ پرذوالفقار علی رستمانی ۔فدا حسین بلوچ ۔یاسین خاصخیلی ۔معشوق علی ۔شہزاد علی ۔عابد لاشاری ۔لال چند اور دیگر نےخطاب کیا
راولپنڈی/ یوم مزدور
یوم مزدور پر میونسپل کارپوریشن سے لیاقت باغ تک محنت کشوں کی ریلی۔
ریلی میں محنت کشوں کی بڑی تعداد میں شرکت خواتین محنت کشوں کی بھی شرکت۔میونسپل کارپوریشن، مری روڈ سے ہوتے ہوئے لیاقت باغ پر ختم۔ مزدوروں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز رکھے تھے۔
ریل مزدور الائنس کی احتجاجی ریلی محنت کشوں کی بڑی تعداد میں شرکت مزدور ریلی ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر 2سے شروع ہوکر صدر سے ہوتی ہوئی اسٹیشن پہنچ کر اختتام پزیر ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں