جلالپور پیروالہ میں آوارہ کتوں کے جھند کا حملہ 8 سالہ معصوم بچی جاں بحق ہو گئی بچی کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا
جلالپور پیروالہ میں آوارہ کتوں کے جھند کا حملہہ 8 سالہ معصوم بچی جاں بحق ہو گئی پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نواحی علاقے چک 62 ایم کوٹلہ پل میں پیش آیا ہے جہاں 8 سالہ مریم بی بی دوکان سے دہی لینے گئی تو آوارہ کتوں کے جھنڈ نے حملہ کر دیا حملے میں کتوں نے بچی کے جسم کے کئی حصوں کو نوچ لیا حملے میں شدید زخمی ہونے والی مریم بی بی نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم دیا افسوسناک واقعے میں جاں بحق مریم بی بی کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی اس طرح کے کئی افسوسناک واقعات ہو چکے ہیں مگر کتوں کو تلف نہ کیا گیا ہے