‏نگران وفاقی حکومت کی بڑی واردات، ادویات بنانےوالی کمپنیوں کو قیمتیں بڑھانے کی کھلی چھوٹ دے دی

‏نگران وفاقی حکومت کی بڑی واردات، ادویات بنانےوالی کمپنیوں کو قیمتیں بڑھانے کی کھلی چھوٹ دے دی

‏ادویات کی قیمتیں ڈی کنٹرول کرنے کا ایس آر او جاری،قیمتوں کا تعین ادویات ساز ادارے، ڈسٹری بیوٹرخودکریں گے عوام کی جیبوں سےاربوں روپےنکالنے کا اجازت نامہ جاری،وفاقی کابینہ نےجاتے جاتےعوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈالنےکی منظوری دےدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں