عام انتخابات 2024 کےلئے بنایا گیا ای ایم ایس نے کام چھوڑ دیا
*ای ایم ایس کی تیاری پر 32 کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے،ذرائع*
بلوچستان اسمبلی کے ایک حلقہ کے آر اور کا مراسلہ منظر عام پر آگیا
حلقہ پی بی 2 ژوب کے ریٹرننگ آفیسر کا ڈی آر او ضلع ژوب کو مراسلہ
*ریٹرننگ آفیسر نے الیکشن مینیجمنٹ سسٹم میں خرابی بارے توجہ دلائی، مراسلہ*
الیکشن مینیجمنٹ سسٹم 19 دسمبر سے ابھی تک صحیح طرح کام نہیں کر رہا، مراسلہ
ای ایم ایس میں خرابی کے باعث روز مرہ کا کام متاثر ہو رہا، مراسلہ
ای ایم ایس میں خرابی انتظامی لیپ ٹاپ، لاگ ان ایشو اور فور جی ڈیوائس پر انٹر نیٹ صحیح طرح نہیں چل رہا، مراسلہ
ای ایم ایس میں مسائل کے باعث روزانہ کے ٹاسک مکمل نہیں ہو پا رہے، مراسلہ
انتخابی عملے کی مجموعی کارکردگی بھی متاثر ہو رہی ہے، مراسلہ
اس مسلے کا جلد از جلد حل تلاش کیا جائے، مراسلہ
ای ایم ایس سیل کی فنکشنگ کو بہتر بنایا جائے،مراسلہ